سید عاطف علی

لائبریرین
۱۳ پر دو آؤٹ۔ فکس میچ
تیرہ ہی کے اسکور پر زازئی بھی گیا۔
یہ میچ تو نہیں ہو رہا ہے یہ تو بالی ووڈ کی فلم چل رہی ہے 😂😂
چلو اب بھلے فتوی داغ دو 😂
 

م حمزہ

محفلین
بھیا چند ٹرولر کی وجہ سے پوری قوم کیون معطون ہو گئ۔۔۔

يه تو سچ ہے ؛لیکن محض چند مٹھی بھر لوگوں کی وجہ سے پوری قوم یعنی پورے ملک کو بدنام نہیں کیا جاسکتا۔ خیر کی امید کرنی چاہیے۔
مجھے سخت کوفت اور شدید تکلیف ہوتی کہ ’ جب ایک باپ اپنی 7 ماہ کی ننھی پری کے بارے ایسی دھمکیاں سنتا ہوگا ،تو اس کےدل پر کیا بیتتی ہوگی۔ جب سوچتا ہوں تو دل دہل جاتا ہے ؛کیوں کہ میں بھی ایک باپ ہوں ۔

پورے ملک یا پوری قوم کو تو یقیناً بدنام نہیں کیا جا سکتا
جو گیارہ یا بارہ لاکھ لوگ ہم پر قہر برسا رہے ہیں ان کو اگر "چند" کہا جائے تو افسوس کے سوا اور کیا کیا جاسکتا ہے۔

خیر یہ لڑی اس موضوع کیلئے مناسب نہیں۔ کرکٹ کو ہی انجوائے کر تے ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
FDRzUMiXMAk4gnv
 
Top