الف عین

لائبریرین
کل کے میچ میں مزا تو بہت آیا!
مجموعی طور پر سری لنکا اور بنگلہ دیش کی اس ورلڈ کپ میں کار کردگی سے مایوسی ہوئی ہے لیکن افغانستان کی کارکردگی بہت متاثر کن رہی۔
 
Top