شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی ایسی ٹیم رہی ہے جس نے اپنے پانچ کے پانچ میچ جیتے ہیں۔
باقی ہر ٹیم کم از کم ایک میچ ضرور ہاری ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست

251801299_6306211816119581_3561840468770852037_n.jpg
 
اگر کوثر کی شادی نوید سے ہو جائے، اور ساجد کی منگنی شکیلہ سے ٹوٹ جائے تو حسینہ کے رشتے کو پکا سمجھیں۔

اس والی صورتحال سے شاید کرکٹ کے بڑے ٹورنامنٹس میں پاکستان پہلی بار بچا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاء وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاء وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُّ مَن تَشَاء بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَىَ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
کہو کہ : ’’ اے اﷲ ! اے اقتدار کے مالک! تو جس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اورجس کو چاہتاہے رسوا کر دیتا ہے، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے ۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو پاکستانیوں کو۔
ویسے ہندوستانی ٹیم بھی بہت اچھی ہے اور اتفاق سے دو میچوں میں خراب کارکردگی کے باعث اس طرح مذاق اڑائے جانے کے قابل تو نہیں بن جاتی!
ویسے یہ فارمیٹ ہی مجھے پسند نہیں، بیس اوورز میں اپنی درست صلاحیت کا مظاہرہ مشکل ہی ہے۔ شاید دو اننگس میں بیس بیس اوورز کے فارمیٹ کا میچ بہتر ہو
 
Top