مارش آؤٹ شاداب کا شکار ہوا۔
عبداللہ محمد محفلین نومبر 11، 2021 #1,505 جاسم محمد نے کہا: ہاں دھاندلی لگ رہی ہے عبداللہ محمد کیا کہتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مناسب تھا یار۔۔۔۔ امپیکٹ آن لیگ ہی لگ رہا تھا۔۔۔
جاسم محمد نے کہا: ہاں دھاندلی لگ رہی ہے عبداللہ محمد کیا کہتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مناسب تھا یار۔۔۔۔ امپیکٹ آن لیگ ہی لگ رہا تھا۔۔۔
فہد اشرف محفلین نومبر 11، 2021 #1,507 فہد اشرف نے کہا: زبردست شروعات مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گڑبڑ ہو گیا
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2021 #1,510 فہد اشرف نے کہا: گڑبڑ ہو گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا گڑبڑ ہو گیا ؟
جاسم محمد محفلین نومبر 11، 2021 #1,516 سید ذیشان نے کہا: حفیظ کٹ کھا سکتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آسٹریلیا سپن بال پر بہت اچھا کھیلتی ہے
سید ذیشان نے کہا: حفیظ کٹ کھا سکتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آسٹریلیا سپن بال پر بہت اچھا کھیلتی ہے
جاسم محمد محفلین نومبر 11، 2021 #1,517 سید عاطف علی نے کہا: نو بال 6 اور فری ہٹ ۔ کیا ہو رہا ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غیر ذمہ دارانہ بالنگ
سید عاطف علی نے کہا: نو بال 6 اور فری ہٹ ۔ کیا ہو رہا ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غیر ذمہ دارانہ بالنگ
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2021 #1,519 باؤلر نہیں چل رہے، خاصی کُٹ کھا رہے ہیں۔ شاداب کو پہلی ہی گیند پر چھکا پڑ گیا۔