سید عاطف علی
لائبریرین
کیچ ڈراپس ہوں یا رن آؤٹس مس ہوں ۔ کچھ غلطیاں بہر حال اننگس میں ہوتی ہی ہیں ۔ اب آگے ہوتا کیا ہے یہ دیکھنا ہے ۔آسان تو خیر نہیں ہے۔ پاکستان نے بھی رن آؤٹ چانسز اور 3 کیچز مس کیے تھے، تو آسان ہوا تھا۔
کیچ ڈراپس ہوں یا رن آؤٹس مس ہوں ۔ کچھ غلطیاں بہر حال اننگس میں ہوتی ہی ہیں ۔ اب آگے ہوتا کیا ہے یہ دیکھنا ہے ۔آسان تو خیر نہیں ہے۔ پاکستان نے بھی رن آؤٹ چانسز اور 3 کیچز مس کیے تھے، تو آسان ہوا تھا۔
جی یہی کہا، کہ آسان نہیں ہے۔ ایسا ٹوٹل ہے کہ جسے کوشش سے آسان یا مشکل بنایا جا سکتا ہے۔ 😊کیچ ڈراپس ہوں یا رن آؤٹس مس ہوں ۔ کچھ غلطیاں بہر حال اننگس میں ہوتی ہی ہیں ۔ اب آگے ہوتا کیا ہے یہ دیکھنا ہے ۔
پاکستان نے زیادہ بنا لیا تھا وہاں تو بس ایک ہی اوور اچھاہواتھا کمنس کا۔پاکستان کیساتھ بھی یہی ہوا تھا
بابر اعظم کا ریکارڈ بچ گیا۔ 😁وانر ؤٹ ہو گیا ۔ 53 پر
۲۴ گیندوں پر ۲۴ درکارنیوزیلینڈ کے اکاؤنٹ سے آسٹریلیا کے اکاؤنٹ میں رقم ٹرانسفر ہو رہی ہے ۔
۲۴ گیندوں پر ۲۴ درکار
انیس اوور سے پہلے ہی رقم کی ٹرانزیکشن مکمل ہو جائے گی ۔نیوزیلینڈ کے اکاؤنٹ سے آسٹریلیا کے اکاؤنٹ میں رقم ٹرانسفر ہو رہی ہے ۔
ایتھے کوئی آسٹریلین ہیگا وا! خیر مبارک وی آپ ای کہہ لوو۔مبارک ہو آسٹریلیا پہلی بار ٹی ۲۰ ورلڈ کپ جیت گیا۔
11 مہینے کا۔چیمپینز