محمد تابش صدیقی
منتظم
ویسے وقار کو بھی فارغ کر دینا چاہئے اس ورلڈکپ کے بعد
جبکہ میں سمجھتا ہوں کہپاکستانی کھلاڑیوں کو باؤنڈریز لگانے کی پریکٹس کرنی پڑے گی
چھتر لگانے کی یا چھتر کھانے کی؟جبکہ میں سمجھتا ہوں کہ
پاکستانی کھلاڑیوں کو چھتر لگانے کی پریکٹس کرنی پڑے گی۔
میں سمجھا آپ قوم کے پریکٹس کرنے کی بات کر رہے ہیں۔چھتر لگانے کی یا چھتر کھانے کی؟
اب ہر بال پہ ڈیڑھ چھکے کی ضرورت۔ہر بال پر ایک چھکے کی ضرورت
دیکھا آفریدی نے آج قوم کو نئے طریقہ سے ذلیل کیابقول کپتان شاہد آفریدی اس میچ کو جیتنے کیلئے وہ ایک نئی اسٹریٹیجی بنائیں گے۔ امید ہے وہ اسبار قوم کو نئے طریقے سے ذلیل نہیں کریں گے
سب سے زیادہ خوشی اس چیز کی ہے کہ اب اس کو صرف مزید ایک میچ تک برداشت کرنا ہے۔دیکھا آفریدی نے آج قوم کو نئے طریقہ سے ذلیل کیا
ہر طرف نیوزی لینڈ کے کھلاڑی نظر آرہے تھے۔ پاکستانی سورما اب نیوزی لینڈ جیسی ٹیم سے بھی جیت نہیں سکتےنیوزی لینڈ کی فیلڈنگ کے لئے آخری چار اورز میں باؤنڈری نہیں لگنے دی ۔