محمد تابش صدیقی
منتظم
خیر۔ مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا
شرجیل خان کے علاوہ کسی کھلاڑی نے کوئی مقابلہ نہیں کیاخیر۔ مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا
چلو جی۔ کھیل ختم
حمیرا عدنان جی صفِ ماتم یہیں بچھانی ہے یا نئی لڑی بنا کے پھُوڑی ڈالیں۔
ٹی 20 میں زیادہ تر ایسا ہی مقابلہ ہوتا ہے۔شرجیل خان کے علاوہ کسی کھلاڑی نے کوئی مقابلہ نہیں کیا
جیسی سے کیا مراد اسوقت کیویز بلاشبہ بہترین ٹیم ہیں-ہر طرف نیوزی لینڈ کے کھلاڑی نظر آرہے تھے۔ پاکستانی سورما اب نیوزی لینڈ جیسی ٹیم سے بھی جیت نہیں سکتے
انجوائے دا گیم آف گڈ ٹیمز۔اور اس میچ، اس عالمی کپ، ایشیا کپ میں عبرت ہے مگر عقل والوں کے لئے-
آپ کے منہ میں گھی شکر۔آفریدی نے اگلا میچ ، کیریئر کا آخری میچ قرار دے دیا۔
پتہ نہیں کیوں لگ رہا ہے کہ یہ اس بار سچ بول رہا ہے۔
آغاز تو شرجیل نے گیل جیسا ہی دیا اب روح گھسی تھی یا نہیں اسکا فیصلہ اب کیسے کریں؟اللہ کر کسی پاکستانی کھلاڑی میں کرس گیل کی روح آ جائے
آفریدی نے اگلا میچ ، کیریئر کا آخری میچ قرار دے دیا۔
پتہ نہیں کیوں لگ رہا ہے کہ یہ اس بار سچ بول رہا ہے۔
کیڑے میچ دیاں گلاں کر دے او چوہدری صاحب اج تے اخیر کر دیتی اے پاکستانی ٹیم نے
آفریدی کم نسوار پاکآفریدی نے اگلا میچ ، کیریئر کا آخری میچ قرار دے دیا۔
پتہ نہیں کیوں لگ رہا ہے کہ یہ اس بار سچ بول رہا ہے۔
میچ تو اک رہتا ہے، ٹورنامنٹ البتہ " پروین کی منگنی ہو جائے، اکرم کو ملازمت مل جائے، پپو کے ابو باہر چلے جائیں تو پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا" والی صورتحال پر ہےکیڑے میچ دیاں گلاں کر دے او چوہدری صاحب اج تے اخیر کر دیتی اے پاکستانی ٹیم نے
کیا حال سارہ؟احتجاجاً آج میچ نہیں دیکھا میں نے ۔۔
احتجاجاً آج میچ نہیں دیکھا میں نے ۔۔