چھکوں کی میگھا پھر سے برسنا شروع۔ چوکوں کی ندا چوہدری بھی دھمال کو بیقرار دکھائی دے رہی-
عبداللہ محمد محفلین مارچ 18، 2016 #221 یاز نے کہا: چھکوں کی میگھا پھر سے برسنا شروع۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چوکوں کی ندا چوہدری بھی دھمال کو بیقرار دکھائی دے رہی-
یاز نے کہا: چھکوں کی میگھا پھر سے برسنا شروع۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چوکوں کی ندا چوہدری بھی دھمال کو بیقرار دکھائی دے رہی-
یاز محفلین مارچ 18، 2016 #226 آخرکار 229 رنز پہ اننگز کا اختتام ہوا۔ اننگز میں مجموعی طور پہ 12 چھکے اور 20 چوکے رسید فرمائے گئے۔
یاز محفلین مارچ 18، 2016 #227 ایک اطلاع کے مطابق تحریک طالبان پاکستان نے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں انگلینڈ کی مار پیٹ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
ایک اطلاع کے مطابق تحریک طالبان پاکستان نے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں انگلینڈ کی مار پیٹ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 18، 2016 #229 اگرچہ اسکور بہت زیادہ ہے لیکن پچ اور ڈیو دیکھ کر لگتا گورے بھی کم چک کے رکھینگے-
عبداللہ محمد محفلین مارچ 18، 2016 #235 باقی تو پتا نہیں البتہ ساری دنیا کے فیلڈرز میں پاکستانیوں کی روح ضرور گھس گئی ہے-
یاز محفلین مارچ 18، 2016 #236 انگلش اوپنرز پاگلوں کی طرح مار پیٹ کر رہے ہیں۔ 12 بالز میں سے 10 پہ باؤنڈریاں لگ چکی ہیں۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 18، 2016 #238 جو ہیلز اور رائے کر رہے اگر اسکو بیٹنگ کہتے تو ایسی بیٹنگ کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا- سر شہباز جالب شیدا شریف-
جو ہیلز اور رائے کر رہے اگر اسکو بیٹنگ کہتے تو ایسی بیٹنگ کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا- سر شہباز جالب شیدا شریف-