حمیرا عدنان
محفلین
فیر باقی دو ویسٹ انڈیز تو پتہ کر لئیےتسی انگلینڈ دے 4 ال ویکهدے ای کیوں او، ویسٹ انڈیز دے 4 ال دهیان کرو ہاں۔
فیر باقی دو ویسٹ انڈیز تو پتہ کر لئیےتسی انگلینڈ دے 4 ال ویکهدے ای کیوں او، ویسٹ انڈیز دے 4 ال دهیان کرو ہاں۔
فیر باقی دو ویسٹ انڈیز تو پتہ کر لئیے
انکا بورڈ کرپشن سے لیس ہونے کے باوجود ڈلیور کر رہا ہے جبکہ ہماری پاک کرکٹ بورڈ اتنا پیسا خرچنے کے باوجود صفر کارکردگی دکھاتا ہےسیمی نے اپنے بورڈ کی کھری کھری سنا دیں۔
یہاں سارے انگلینڈ کے آخری بالر کو کیوں مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں؟
انکا بورڈ کرپشن سے لیس ہونے کے باوجود ڈلیور کر رہا ہے جبکہ ہماری پاک کرکٹ بورڈ اتنا پیسا خرچنے کے باوجود صفر کارکردگی دکھاتا ہے
میرے خیال میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ کا تقابل کیا جائے تو سب سے بڑا فرق سامنے آتا ہے۔۔ کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس۔
باقی کرپشن سمیت بہت سے معاملات میں دونوں ممالک کے بورڈز ایک جیسے ہی ہوں گے۔
میں اختلاف رکھتا ہوں جی۔
یوں کہہ لیں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ اصل میں بنا ہی کالوں کے لئے ہے۔ کالی آندھی کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی اور T20 انکے لئے۔
ہے نا! معروف ٹک ٹک فورمیٹ یعنی ٹیسٹ کرکٹکوئی فارمیٹ ہمارے لئے بھی ہے کیا؟
یا ہارڈ ڈسک فارمیٹ جیسا فارمیٹ ہی بس!!
کوئی فارمیٹ ہمارے لئے بھی ہے کیا؟
یا ہارڈ ڈسک فارمیٹ جیسا فارمیٹ ہی بس!!
تمام احباب جنهوں نے لڑی میں حصہ لیا میں اپنی طرف سے سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ورلڈکپ کے دوران ان سب نے لڑی کی رونق بنائی رکهی اور ہم سب نے ہنستے کهیلتے وقت گزارا۔
دیگر احباب کچھ کہنا چاہتے ہیں تو اپنے اختتامی کلمات لکهیے۔ اور پهر یاز صاحب سے گزارش ہے کہ آخری خطبہ ارشاد فرمائیں کہ اس لڑی کی ابتداء انهوں نے کی تهی۔