یاز
محفلین
http://www.espncricinfo.com/icc-world-twenty20-2016/engine/match/951341.htmlبھائیو اور بہنو میری لائیو سٹریم منقطع ہو گئی ھے ذرا تفصیل سے اوور بائی اوور اپڈیٹ کیجئیے
http://www.espncricinfo.com/icc-world-twenty20-2016/engine/match/951341.htmlبھائیو اور بہنو میری لائیو سٹریم منقطع ہو گئی ھے ذرا تفصیل سے اوور بائی اوور اپڈیٹ کیجئیے
بہت باشرم کھلاڑی ہےکیا کمال کی گرفت ہے شرما کی
سارہ کی اسکرین پہ تین بڑے پتھر تسلسل سے پھینکے جائیں!!میں اب انڈیا کے ساتھ ہوں
معذرت بھائی احمد شہآد روہت سے اچھا کھلاڑی ہے میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں -کیا کمال کی گرفت ہے شرما کی
اسی لیے کہتے ہیں بولنے سے پہلے تول لینا چاہیے!معذرت بھائی احمد شہآد روہت سے اچھا کھلاڑی ہے میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں -
ہائے ہائے ۔۔ برا کھیلیں آپ کے کھلاڑی اور مار کھائے میری اسکرین ؟سارہ کی اسکرین پہ تین بڑے پتھر تسلسل سے پھینکے جائیں!!
نہیں الفاظ واپس لینے کی ضرورت نہیںمعذرت بھائی احمد شہآد روہت سے اچھا کھلاڑی ہے میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں -
تھوڑی فضول خرچی اور ہو جائے ۔۔۔میری زیادہ "نظر" خرچ ہو چکی ہے۔ اب آپ لوگ بھی حصہ ڈالیں۔
سب سے پہلے آپمیچ ہارنے پر تمام احباب اپنے ٹی وی کو شیطان سمجھ کر پتھر ماریں
میں تو آئی فون پر دیکھ رہا ہوںسب سے پہلے آپ
ہائے ہائے ۔۔ برا کھیلیں آپ کے کھلاڑی اور مار کھائے میری اسکرین ؟
جی بلکل روہت،کوہلی،شیکھر تو دنیا کے تھکے ترین بلے باز ہیں اصل کھلاڑی تو احمد شہزاد، شرجیل احمد اور شاہد آفریدی ہیں-اسی لیے کہتے ہیں بولنے سے پہلے تول لینا چاہیے!
اسے 25ویں منزل سے نیچے گرا دیجیے گامیں تو آئی فون پر دیکھ رہا ہوں
یہ ظلم ہے جج صاحب