یاز
محفلین
پچ بظاہر کافی مشکل دکھائی دے رہی ہے۔ اس لحاظ سے یہ ٹارگٹ بہت اچھا تو نہیں کہلا سکتا، تاہم برا بھی ہرگز نہیں ہے۔ اب دارومدار ہو گا کہ باؤلنگ کیسی چلتی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ سپن باؤلنگ کی آپشنز محدود ہیں جبکہ 4 سیمرز کھلائے ہوئے ہیں۔
تاہم دلچسپ میچ ہونے کی توقع برقرار ہے۔
فی الحال زیادہ امکان بھارتی ٹیم کی جیت کا ہے۔
تاہم دلچسپ میچ ہونے کی توقع برقرار ہے۔
فی الحال زیادہ امکان بھارتی ٹیم کی جیت کا ہے۔