ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میںدھڑن تختہ ہو چکا۔ انڈیا 6 وکٹ سے فتح یاب۔
ہم چلے اب الف بے وغیرہ کھیلنے۔
ہاہاہاپاکستان کا اگلا میچ ہونے تک میں پاکستان کے میچ دیکھنے سے بائی کاٹ کرتا ہوں
دھڑن تختہ ہو چکا۔ انڈیا 6 وکٹ سے فتح یاب۔
ہم چلے اب الف بے وغیرہ کھیلنے۔
تاریخ نے ایک بار اپنے آپ کو دہرایا۔۔۔مطلب میچ ہار گیا
اللہ خیر کرے حروف تہجی پر!ہم بھی آ رہے پھر ک سے کوہلی اور وسے ویرات پر بات کرتے ہیں ح سے حروف تہیجے کے ا سے اعتبار سے-
آپکی ٹیم میں کوئی مسلمان بھی تو نہیں ہےویسے تو ایک انڈین ہونے کے ناطے انڈیا کا ہی سپورٹر ہوں لیکن جب یہ مسلمانوں کو چڑھانے کے لیے پٹاخے پھوڑے جاتے ہیں تو بہت غصہ آتا ہے
بس میر جعفر ہر دور میں موجود ہیںتاریخ نے ایک بار اپنے آپ کو دہرایا۔۔۔
ٹیم ملی بنجرتاریخ نے ایک بار اپنے آپ کو دہرایا۔۔۔
ساقی بھائی کہہ ڈالیے، اتنا ضبط کس لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاز بھائی وعدہ کیجیے آئندہ کبھی بھلے کا سوچیں گے بھی نہیں!
میں ادھار کے موبائل سے آنلائن ہوں-موبائل سے زیادہ ٹائپنگ کا تجربہ نہیں -جس وجہ سے املا میں غلطیاں ہو رہی بہرکیف آئندہ احتیاط کرونگا-اللہ خیر کرے حروف تہجی پر!
اب آپ جرمانے کے طور پر دہی بڑے بنائیں بسجی جی وعدہ۔ آئندہ کبھی بھلے کا سوچنے کا ارادہ بھی کیا تو صرف دہی بھلے کا سوچوں گا۔
آپکی ٹیم میں کوئی مسلمان بھی تو نہیں ہے
ارے بھئی کیا ہو گیا حمیرا، کھیل میں اتنی سنجیدگیٹیم ملی بنجر
کپتان ملا (ک ن چ ر)