ساقی۔
محفلین
شاید انڈیا کے 100 رنز پورے ہونے کے بعد اتارے گئےہوں گے ۔ ۔۔ تا کہ دل کے مریض بغیر فیس ادا کیے ہی نہ چل بسیں۔
ھاھاھاھاھا
ہون آرام اےمیں آئندہ میچ کی لڑی نہیں بناؤں گا۔
واہ بھئی بہت زور آور ریاضی ھےمینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
خوشی کی خبر + غمی کی خبر = نارمل موڈ
لیکن ساقی بھائی ۔ پلس (+) اور مائنس (-) ملانے سے تو دھماکہ ہوتا ہےمینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
خوشی کی خبر + غمی کی خبر = نارمل موڈ
ہماری طرف سے بھی لگا دینا حمیرااب اپنے موبائل پر انسٹال کرکٹ ایپ میں انڈیا کو پھینٹی لگاتی ہوں
416 کا ہدف 13اوور میں حاصل کر لوں گی
غداروں کی فہرست میں عباد بھائی کا نام بھی لکھا جائے!ھاھاھاھاھا
ثناء میر اپنی چوڑیاں آفریدی کو تحفے میں دےشکر کریں خواتین نے کچھ عزت رکھ لی جیت کر
آج کیوں نہ بنائیہون آرام اے
بنگلہ دیش میچ میں میں نے لڑی بنائی تھی دیکھا تھا نا پاکستان آسانی سے جیت گیا تھا
پھر تو مجھے دو دفعہ کھیلنا پڑے گاہماری طرف سے بھی لگا دینا حمیرا
حمیرا مٹھائی تو کھلا دیں۔ثناء میر اپنی چوڑیاں آفریدی کو تحفے میں دے
نتائج و عواقب کی پیش بینی فرمائی ہو گی انہوں نے۔آج کیوں نہ بنائی
اتنا غیر شگفتہ کلمہ آپ کی انگلیوں سے ٹائیپ ہوا؟؟؟غداروں کی فہرست میں عباد بھائی کا نام بھی لکھا جائے!
محمد تابش صدیقی نے ٹائم سے پہلے بنا کر بدشگنی کر دی تھیآج کیوں نہ بنائی
ویمنز کرکٹ ٹیم یہ کام پہلے ہی کر چکی ہے۔ثناء میر اپنی چوڑیاں آفریدی کو تحفے میں دے