سیدہ شگفتہ
لائبریرین
یاز بھائی آپ اپنی اسکرین پر ایک پتھر دے ماریں اببے کار کہاں بھائی۔۔۔ بہت ہی کارآمد بھارت کے حق میں
یاز بھائی آپ اپنی اسکرین پر ایک پتھر دے ماریں اببے کار کہاں بھائی۔۔۔ بہت ہی کارآمد بھارت کے حق میں
کیوں بھئی، یقین رکھیں بسآپی اب تو دعاؤں میں بھی اثر نہیں رہا
خالی دعاؤں سے کام نہ چلائیں نا۔ ساتھ میں نذر نیاز میں کھیر یا حلوہ وغیرہ بھی تو بانٹیں۔آپی اب تو دعاؤں میں بھی اثر نہیں رہا
چلو چھکا بھی لگ گیا
آپ کا بھی کوئی بند و بست کرنا پڑے گا
بس میچ جیت جائے میں سب کو مٹھائی کھلاؤں گیخالی دعاؤں سے کام نہ چلائیں نا۔ ساتھ میں نذر نیاز میں کھیر یا حلوہ وغیرہ بھی تو بانٹیں۔
چوکا بھی مبارک ہو آپ کواب لگا چھکا! کیوں کہ میں موبائل پر اپڈیٹس دیکھ رہا ہوں
آپ بھی مصلے پہ بیٹھے تھے شہزاد بھائی کیاکوئی دو تین چھکے اور پھر امید یں برقرار
آمین تو لکھا ہی نہیں حمیراباقی 4 اوور میں 80 رن بننے چاہیے
پاکستان کے حق میں اچھا اوور
یاز بھائی آپ اپنی اسکرین پر ایک پتھر دے ماریں اب
ابھی تو بلڈ پریشر اوپر نیچے ہو رہا ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہیآمین تو لکھا ہی نہیں حمیرا