یہ والا کھیل تو بالکل بونافائیڈ کھیل رہا۔بھئی یہ کشف یا براؤزر کا کرشمہ یا شعبدہ بہیں نہیں بلکہ گیم کا کوئی بگ تھا شاید۔
میں نے دو چار سطور کے بعد جب درست نتیجہ کاپی کرنا چاہا تو گیم بند ہو گیا۔ پھر تھوڑی دیر بعد جب گیم کھولا تو نیا خالی گیم کھل گیامیں نے وہی لفظ لکھا تو یہ چٹکلا پیدا ہو گیا اور مجھے دلچسپ بھی لگا سو یہاں چسپاں بھی کر دیا ۔
قبلہ آپ شبہات کی زد میں ہیں۔یہ والا کھیل تو بالکل بونافائیڈ کھیل رہا۔
واہ بھئی واہ۔۔۔ آج تو آپ نے بڑے سٹائل سے کھیل کھیلا 😊Wordle 231 6/6
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩🟩🟩🟩🟩
ڈیزائننگ شروع کر دی ہے یا یہ نیا ورڈل آرٹ وجود میں آ رہا ہے ۔۔!Wordle 231 6/6
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩🟩🟩🟩🟩
یعنی میں نے جو بونافائیڈ وضاحت حفظ ماتقدم کے طور پر کی وہ درست ہوئی ۔قبلہ آپ شبہات کی زد میں ہیں۔
کچھ جدت تو ہونی چاہیے!ڈیزائننگ شروع کر دی ہے یا یہ نیا ورڈل آرٹ وجود میں آ رہا ہے ۔۔!
یہ تو معجزہ ہو گیا ورڈل میں لفظ للہ لکھا آ گیا ہے۔Wordle 231 6/6
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩⬜🟩⬜🟩
🟩🟩🟩🟩🟩