محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
حیرت ہے کہ لوگوں کو اپنا اور اس کائنات کا معجزاتی وجود دکھائی نہیں دیتا۔ پھلوں اور بادلوں میں سے معجزے ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
 
سید ذیشان

محفلین
شکریہ وقار، مگر یہ آپ لوگ کیا چیز پوسٹ کر رہے ہیں؟ یہ اب بھی سمجھ میں نہیں آیا، اور ان میں بھی کچھ گیس کرنے کی ضرورت ہے کیا؟
جو رنگ برنگے ڈبے ہم یہاں چسپاں کر رہے ہیں، وہ گیم کے اختتام پر شیئر کا بٹن دبانے سے کلپ بورڈ پر کاپی ہو جاتے ہیں، ہم یہاں پیسٹ کر دیتے ہیں۔ ان میں صرف رنگ ہوتے ہیں حروف نہیں، کیونکہ حروف شامل کرنے سے آج کا لفظ باقی لوگوں کو معلوم ہو جائے گا۔ 🙂
 
علی وقار

سر، یہ رہا جواب۔

اب یہاں پر کلک کریں اور لفظ بوجھنے کی کوشش کریں۔
 
علی وقار

محفلین
AlWird 11 X/8

⬜🟩⬜⬜⬜
🟩🟩⬜🟩⬜
🟩🟩⬜🟩🟨
🟩🟩🟩🟩⬜
🟩🟩🟩🟩⬜
🟩🟩🟩🟩⬜
🟩🟩🟩🟩⬜
🟩🟩🟩🟩⬜
Arabic Wordle
 
Top