سید ذیشان

محفلین
میرا پہلا تکہ دو واول والا کوئی لفظ ہوتا ہے جس میں کوئی حرف مکرر نہ ہو۔
میرا تکا ایسا لفظ ہوتا ہے جس میں 'ھ' اور 'ر' ہو۔ ھ کی وجہ یہ ہے کہ یہ صرف ہندی الفاظ میں ہوتا ہے۔ اس سے کافی سارے الفاظ خارج یا داخل ہو جاتے ہیں۔ ر کی وجہ یہ ہے کہ یہ کافی سارے چار حرفی الفاظ میں پایا جاتا ہے۔
 
Top