میں تو اس لفظ کوایک فارما کمپنی کا نام سمجھ کے ہی نظر انداز کر گیا ۔Wordle 219 5/6
⬜⬜⬜⬜⬜
⬜🟨⬜⬜🟩
🟨⬜⬜🟨🟩
⬜⬜🟩⬜🟩
🟩🟩🟩🟩🟩
فکر نہ کریں۔ دفتر جانے سے دوبارہ دماغ کے چودہ طبق روشن ہو جائیں گے 😄میں نے تو اس لفظ
میں تو اس لفظ کوایک فارما کمپنی کا نام سمجھ کے ہی نظر انداز گر گیا ۔
ابھی شاید اوروں نے بھی یہ کھیل کھیلنا ہو گا😊
احمد بھائی جلدی سے حذف کر دیں دوسروں کا کھیل نہ خراب ہو۔*************** مارے گئے۔
صحیح جواب تو ہم نے بھی نہیں بتایا۔احمد بھائی جلدی سے حذف کر دیں دوسروں کا کھیل نہ خراب ہو۔