میں نے ورڈ پریس پر darseislam کے نام سے بلاگ قائم کیا ہے
لیکن ایڈمن سے میں کچھ بھی نہیں کر پا رہا
کو ئی دوست بتا دے کس طرح میں اپنے بلاگز کو ترتیب دوں
اگر کو ئی ٹوٹوریل ہو تو بتادیں
مدرس صاحب دراصل اس موضوع پر اتنا دماغ کھپایا گیا ہے کہ اب کوئی اگر ابتدائی قسم کا سوال کرے تو کچھ اسی قسم کے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
آپ اپنے سوال کا ذرا واضح کریں کہ کیا آپ کوئی پوسٹ تحریر نہیں کرپائے یا کسی اور قسم کا مسئلہ کا سامنا ہے
میں ھوم پیج نہیں بنا پارہا کہ ھوم پیج ہمیشہ ایک جیسا ہی رہے
اضافہ اگر کیا جائے تو بلاگ ہوم پیج پر نہ جائے بلکہ ھوم پیج پر وہی رہے جو میں چاہوں
ورڈ پریس ڈاونلوڈ کر کے ایف ٹی پی پر کسطرح سیٹ کیا جاتا ہے
پانی پینے گیا تھا
آپ wp-content\themes میں جائیں اور جو تھیم استعمال کررہے ہیں اس کی ڈائریکٹری میں داخل ہوں
style.css کو ایڈٹ کریں }body ٹیگ کے نیچے font-size: لکھا ہوگا اسے بڑھا دیں اور سیو کردیں