ورڈپریس ابتدا سے

مدرس

محفلین
میں نے ورڈ پریس پر darseislam کے نام سے بلاگ قائم کیا ہے
لیکن ایڈمن سے میں کچھ بھی نہیں کر پا رہا
کو ئی دوست بتا دے کس طرح میں اپنے بلاگز کو ترتیب دوں
اگر کو ئی ٹوٹوریل ہو تو بتادیں
لیکن صرف اردو میں​
 

شازل

محفلین
مدرس صاحب دراصل اس موضوع پر اتنا دماغ کھپایا گیا ہے کہ اب کوئی اگر ابتدائی قسم کا سوال کرے تو کچھ اسی قسم کے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
آپ اپنے سوال کا ذرا واضح کریں کہ کیا آپ کوئی پوسٹ تحریر نہیں کرپائے یا کسی اور قسم کا مسئلہ کا سامنا ہے
 

مدرس

محفلین
میں ھوم پیج نہیں بنا پارہا کہ ھوم پیج ہمیشہ ایک جیسا ہی رہے
اضافہ اگر کیا جائے تو بلاگ ہوم پیج پر نہ جائے بلکہ ھوم پیج پر وہی رہے جو میں چاہوں
ورڈ پریس ڈاونلوڈ کر کے ایف ٹی پی پر کسطرح سیٹ کیا جاتا ہے
 

مدرس

محفلین
ھوم پیج کا طریقہ سمجھ میں آگیا ہے
لیکن اب میں ایف ٹی پی پر ورڈپریس کو سیٹ کرنا چاہتا ہوں
شازل بھائی آپ کا بلاگ بھی شاید ورڈپریس کی تھیم پر ہی ہے
 

شازل

محفلین
پانی پینے گیا تھا
آپ wp-content\themes میں جائیں اور جو تھیم استعمال کررہے ہیں اس کی ڈائریکٹری میں داخل ہوں
style.css کو ایڈٹ کریں }body ٹیگ کے نیچے font-size: لکھا ہوگا اسے بڑھا دیں اور سیو کردیں
 

مدرس

محفلین
بڑی دیر سے آئے
ایف ٹی پی کا طریقہ تو بتادیں
اور ہاں میڈیا لائبریری کس طرح بنتی ہے ؟ وہ بھی بتاکر جائیں
اب کی بار کھانا کھانے نا چلا جائیو یار
 
Top