زیک
مسافر
اگر آپ ورڈپریس استعمال کر رہے ہیں تو اس کے کونسے پلگان آپ کے استعمال میں ہیں؟
میں دو مختلف بلاگز پر یہ پلگان استعمال کر رہا ہوں:
سوشل پرائیویسی: بلاگ کے مخلتف حصوں کو پرائیویٹ رکھنے کے لئے۔
سلمباکس2: تصاویر بڑے سائز میں صفحے کے سامنے ہی دکھانے کو۔
اباؤٹ می: میرے مختلف لنکس سائڈبار میں۔
ایمزون فیڈ: کسی بھی پوسٹ سے متعلقہ ایمزون کے روابط۔
اےویاین ایمزون: میری ایمزون وشلسٹ کے لئے۔
کولاپسنگ آرکائیوز: کہ مہینوں کی آرکائیو کم جگہ لیں۔
کنٹیکٹ فارم 7: رابطہ فارم
ایزی ایڈسنس: گوگل ایڈسنس کے لئے۔
ایفیشنٹ ریلیٹڈ پوسٹس: کسی بھی پوسٹ سے متعلقہ دوسری پوسٹس کے لنک۔
گوگل اینلیکیٹر: گوگل analytics اکاؤنٹ کے لئے۔
گوگل ایکسایمایل سائٹمیپس: گوگل اور یاہو سرچ کے لئے سائٹ میپ
لائفسٹریم: میرے سوشل سائٹس سے فیڈز
نیکسجین گیلری: تصاویر کے لئے۔
ناؤ ریڈنگ ریلوڈڈ: کتابوں کے ریویو کے لئے۔
پیج لنکس ٹو: صفحات کو نئے لنک دینے کے لئے
ریکمنڈڈ ریڈنگ: گوگل ریڈر کے شیئرڈ آئٹم دکھانے کو۔
رچ ٹیکسٹ بائیوگرافی: اپنا پروفائل میں تعارف ایچٹیایمایل کے ساتھ۔
آرپیایکس: تاکہ تبصرہنگار فیسبک، اوپنآئڈی یا ایسے دوسرے سسٹمز سے لاگان کر سکیں۔
سرچ اینڈ ریپلیس: ڈیٹابیس میں کوئ بھی ڈیٹا سرچ اور ریپلیس کرنے کو۔
سوشیبل: سوشل بکمارکنگ سائٹس پر بلاگ سے مواد شیئر کرنے کی سہولت قارئین کے لئے۔
تھریڈ ٹویٹر: میری ٹویٹر فیڈ اور جوابات بلاگ پر۔
ایکسایمایل گوگل میپس: گوگل کے نقشے بلاگ پر۔ اوپر گیلری پلگان کے ساتھ استعمال کرتے ہوئے تصاویر بھی نقشے پر دکھائ جا سکتی ہیں۔