فنٹاسٹیکو پینل میں بھی فائل اپلوڈ کی سہولت موجود ہوگی۔ میں نے کبھی اسے استعمال نہیں کیا ہے۔ چند ایک مرتبہ cPanel استعمال کرنے کا اتفاق ہوا ہے۔ آپ کو فائل منیجر میں جا کر ورڈپریس کی انسٹالیشن کی پاتھ ڈھونڈھنی ہوگی اور اس میں themes فولڈر میں نئی تھیم کی فائلیں اپلوڈ کرنی ہوں گی۔