دوست
محفلین
فائل منتقل کرنا کوئی کام نہیں شمیل۔ آپ یہ کام پہلے بھی کرچکے ہو۔
بات جہاں تک تنصیب کی ہے وہ بھی دو اقدام کی مار ہے۔
ہاں ایک چیز ہے میں بھول رہا تھا ایک فائل ہے اس میں جس کا نام ہوگا( باہر ہی۔ یعنی ورڈپریس کی ڈائرکٹری میں سب سے اوپر تین فولڈرز کےساتھ موجود فائلوں میں)
wp-config-sample.php اس سے سیمپل کو ہٹا دینا ہے آپ نے فائلیں چڑھانے سے پہلے اس کے بعد اس میں کچھ تبدیلیاں کرنی ہیں۔ جو میں بتا دیتا ہوں۔
// **
اس میں پہلی چار پانچ لائنیں دیکھیں۔ یہاں آپ نے اپنا مائی ایس کیو ایل اسم صارف کلمہ شناخت ( جو کہ ایک ہی ہوگا ایف ٹی پی کا بھی اور اس کا بھی) اور اپنی ڈیٹابیس کا نام درج کرناہے۔ نام کچھ اس قسم کا ہوگا جیسے 26263 وغیرہ۔ اگر آپ نے ڈیٹا بیس نہیں بنائی تو بنالیں۔ جب اپ ueuo پر داخل ہونگے تو ممبر ایریا میں ظاہر ہونے والے کوئی 6 کے قریب آئکنوں میں سے دو ڈیٹابیس کے بارے میں ہونگے انھیں پر لکھا ہوگا کہ اپنی ڈیٹابیس بنائیں۔ آپ کا کام صرف کلک کرنا ہے اگلے صفحے پر خوشخبری ہوگی کہ ڈیٹابیس بن گئی۔ اور ساتھ ہی ان انتخابات کے ساتھ ڈیٹابیس کا نام یا نمبر لکھا آجائے گا بس وہی نمبر چاہیے یہاں یہ سب آپ اس فائل میں لکھ دو تو اسے محفوظ کردو اور چڑھا دو سب کو سوُلی سوری سرور پر۔
اس کے بعد آپ نے صرف اپنے کھاتے پرجانا ہے یعنی shameel.ueuo.com اور سارا کام ورڈپریس کرلے گا۔ آپ کو ایک پیغام ملے گا کہ install.php چلاؤ جو کہ ایک ربط کی صورت میں ہوگا آپ اس پر کلک کریں اور چل سو چل۔ پہلا قدم اور اسکے بعد دوسرے قدم پر آپ سے بلاگ کا عنوان اور برقی پتہ پوچھے گا تیسرے قدم پر آپ کے سامنے اسم صارف ( جو admin ہی ہوگا ہر بار) اور کوئی اٹکل سے بنا کلمہ شناخت ہوگا۔ ان سے داخل ہوں اور لُڈیاں ڈالیں۔ کلمہ شناخت آپ بدل سکتے ہیں بعد میں۔
اب جو مرضی کریں اس کو جتنا چاہے گھسیٹیں اس کا حلیہ بگاڑیں۔
تنگ کرنے لگے تو سب کو ڈیلیٹ ماریں اور نئے سرے سے بلاگ فائلیں چڑھا کر دوبارہ ان کی بےعزتی خراب کرنا شروع کردیں کوئی نہیں پوچھے گا۔ ایک بات کا خیال رہے دوبارہ ورڈپریس نصب کرنے سے پہلے ایک بار اپنی ڈیٹابیس کا بھی کباڑہ کردیجیے گا۔ڈیلیٹ ڈیٹابیس پر جاکر ڈیٹابیس کو اڑا کر دوبارہ سے اس کو بنا لیجیے گا۔
امید ہے اب کوئی پہلو تشنہ نہیںرہا ہوگا۔
کوئی مسئلہ ہو تو بسرو چشم حاضر ہیں۔
وسلام

کوڈ:
MySQL settings ** //
define('DB_NAME', '26263'); // The name of the database
define('DB_USER', '26263'); // Your MySQL username
define('DB_PASSWORD', '123456'); // ...and password
define('DB_HOST', 'localhost'); // 99% chance you won't need to change this value
// You can have multiple installations in one database if you give each a unique prefix
$table_prefix = 'wp_'; // Only numbers, letters, and underscores please!
// Change this to localize WordPress. A corresponding MO file for the
// chosen language must be installed to wp-includes/languages.
// For example, install de.mo to wp-includes/languages and set WPLANG to 'de'
// to enable German language support.
define ('WPLANG', '');
/* That's all, stop editing! Happy blogging. */
define('ABSPATH', dirname(__FILE__).'/');
require_once(ABSPATH.'wp-settings.php');