سید شہزاد ناصر
محفلین
ارے واہ وزیرآباد کے تمام گلی کوچے میرے جانے پہچانے ہیں
محلہ خرادیاں کمیٹی والی گلی ۔۔ارے واہ وزیرآباد کے تمام گلی کوچے میرے جانے پہچانے ہیں
اس میرج ھال میں بہت شادیاں کھائی ہیں ۔۔جی ہاں معلوم ہے سیالکوٹ روڈ پر محلہ حاجی پورہ بندھن گھر میرج ھال کے پاس میرے ماموں رہتے ہیں
واہ جی واہاس میرج ھال میں بہت شادیاں کھائی ہیں ۔۔
جی بالکل چند کیلو میٹر ہے...........اور پنجابی تلفظ میں احباب اسے "جھاں والہ "کہتے ہیں...........البتہ لکھا جھام والہ ہی جاتا ہےورپال کے ساتھ جھام والا نامی گاؤن ہے نا؟
ادھر بھی ہمارے دور پار کے عزیر رہتے ہیںجی بالکل چند کیلو میٹر ہے...........اور پنجابی تلفظ میں احباب اسے "جھاں والہ "کہتے ہیں...........البتہ لکھا جھام والہ ہی جاتا ہے
اور نظام آباد میں ہی وہ مشہور فیکٹری ہے جہاں یہ تلواریں بنتی ہیں اس فیکٹری کا نام نیو سٹین لیس سٹیل انڈسٹریز ہے اب انکا مین یونٹ جی ٹی روڈ پر کارڈیا لوجی انسٹیٹیوٹ کے پاس شفٹ ہو گیا ہےوزیرآباد کے ایک نواحی گاؤں سے میرے ننھال کا تعلق ہے - ایک دو بار بچپن میں جانا بھی ہوا
(گاؤں کا نام یاد نہیں آرہا) نظام آباد میں بھی کچھ رشتہ دار ہیں
اگر میرا اندازہ غلط نہیں تو یہ اسکول علی پور روڈ پر ہے نا؟ورپال چٹھہ،علی پور چٹھہ، پنڈوری کلاں( زبیر مرزا بھائی کا گاؤں)، بھوماں باٹھ نزد کلاسکے کے ہم پانچ سات لڑکے حافظ آباد نہم دہم جماعت میں علی گڑھ سکول میں پڑھتے تھے.......سارے سکول میں ہم ایک ہی نام سے مشہور تھے................."وزیرااا بادیے"
بہت شکریہ سر اس ویڈیو کے لیے
بالکل جی، یہ تو وجہ افتخار ہے ہی ہم سب کےلیے
بھائی جی جب فرصت میسر ہو تو کبھی ملاقات کریں جب بھی پاکستان آئیںکلاسکے ، ورپال ، نظام آباد ، حافظ آباد اور وزیرآباد یہ نام سن کی روح تک سرشار ہوجاتی ہے
اورskyscraper کے جنگل میں تنہائی اور غریب الوطنی مزید بڑھ جاتی ہے
سر پہلے جب اس کے ابتدائی ایام تھے اور ہم وہاں پڑھتے تھے.........یہ محلہ مصری شاہ متصل ریلوے سٹیشن میں واقع تھا........بعد میں ساگر روڈ پہ اپنی عمارت میں منتقل ہو گیا تھا۔اگر میرا اندازہ غلط نہیں تو یہ اسکول علی پور روڈ پر ہے نا؟