وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

جاسم محمد

محفلین
کہاں ہے کپتان کی وہ معاشی ٹیم جو انہوں نے 22 سالہ جدوجہد میں بنائی تھی۔
کپتان نے جو حکومت میں آتے ساتھ بہترین معاشی ٹیم بنائی تھی اسے آپ کی عوام (یہ دھاگہ شروع سے پڑھ لیں) نے رہنے نہیں دیا۔ نتیجہ ملک آئی ایم ایف کے حوالہ اور عوام کی چیخیں
06604836-120-A-4-D21-9-A67-4548-C6-E4462-D.jpg
 

Ali Baba

محفلین
مجھے ہزار ڈھونڈنے کے باوجود بغض عمران والوں کا حب الوطنی سے بھرپور ایک مراسلہ بھی نہیں ملا ۔کہیں یہ بغضِ پاکستان تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چھوڑیں چوہدری بھائی آپ بھی کن چپڑ قناتیوں سے بحث کر رہے ہیں، یہ وہ پٹواری ہیں جو مزارِ اقائد پر جا جا کر اور ان کے حواری جا بے جا مادرِ ملت کا نام اچھالتے ہیں جب کہ یہ جاہل اتنا بھی نہیں جانتے کہ آج کی ساری پیپلز پارٹی اور ساری نون لیگ اس وقت اس فیلڈ مارشل کے ساتھ تھی اور مادرِ ملت کے خلاف تقریریں کرتے کرتے ان کی زبان ہر وقت لال رہتی تھی، آج وہی اور انہی کی آل اولاد مادرِ ملت کے لائق سپوت بنے پھرتے ہیں۔
 
Top