عبدالقدیر 786
محفلین
آپ پاکستان کے وزیراعظم کو کیا تجاویز یا مشورے دینا چاہیں گے پاکستان کی ترقی کے حوالے سے، جو دل میں آئے تحریر کردیں ۔
استعفی دے دیںآپ پاکستان کے وزیراعظم کو کیا تجاویز یا مشورے دینا چاہیں گے پاکستان کی ترقی کے حوالے سے، جو دل میں آئے تحریر کردیں ۔
جب وزیراعظم ہی نہیں رہیگا تو یہ مشورہ اُس کے کسی کام کا نہیں ہوگا میرے خیال میں یہ مشورہ بالکل درست نہیں آپ اُن کے مشیر بن کر مشورہ دیںاستعفی دے دیں
استعفی دے دیں
تاکہ اپوزیشن واپس اقتدار میں آکر ملک کو دوبارہ جنت نظیر بنا دےاستعفی دے دیں
استعفی دینے پر تو قوم ایسے خوش ہوتی ہے جیسے متبادل فرشتے تیار بیٹھے ہیں
وزیراعظم صاحب!مُلکِ پاکستان کو ریاستِ مدینہ بنانے کا "راگ الاپنے" کی جگہ عملی طور پر اس کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لئے کاوشیں کرو۔نہیں تو جان چھوڑو!آپ پاکستان کے وزیراعظم کو کیا تجاویز یا مشورے دینا چاہیں گے پاکستان کی ترقی کے حوالے سے، جو دل میں آئے تحریر کردیں ۔
مجھے موجودہ حکومت کے جانے کے بعد بھی کوئی امید افزا صورتحال دکھائی نہیں دیتی ہے۔استعفی دینے پر تو قوم ایسے خوش ہوتی ہے جیسے متبادل فرشتے تیار بیٹھے ہیں
فرشتے نہ سہی انسان تو کم از کم ہونگے۔استعفی دینے پر تو قوم ایسے خوش ہوتی ہے جیسے متبادل فرشتے تیار بیٹھے ہیں
جب تک ہمارے ملک پاکستان کاقرضہ نہ اُترے جب تک ہمیں چاھئیے کہ بیرونِ ملک سے چیزوں کو منگوانا چھوڑ دیںعمران نیازی نے اپنے غلط فیصلوں اور ڈینگوں سے جتنا تین سال میں پاکستان کا نقصان کیا ہے اتنا تمام جماعتیں ۳۵ سالہ جمہوری دور میں مل کر بھی نہیں کر سکیں۔
سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے دائرہ اختیار میں دینے سے نیازی کی اور اس کے لانے والوں کی غلطیوں اور بلنڈرز کا منہ بولتا ثبوت ہے۔