یاز
محفلین
سارے ملک کے پلاٹ اور ڈی ایچ اے بنا دیں تو امیر تر ملک ہو جائے گا۔بڑا امیر ملک ہو گیا ہے۔
سارے ملک کے پلاٹ اور ڈی ایچ اے بنا دیں تو امیر تر ملک ہو جائے گا۔بڑا امیر ملک ہو گیا ہے۔
سوال یہ بھی ہے کہ ایک سلیب سے اوپر والی اضافی سیلیری پہ زیادہ ٹیکس لگے گا یا تمام سیلیری پہ۔
بالکل۔ ٹیکس کی شرح تو اچھی خاصی کم کر دی ہے انھوں نے، مگر میری سمجھ میں نہیں آتا کہ صرف اسے دیکھ کر کوئی ٹیکس دینا کیوں شروع کر دے، جب تک کہ ٹیکس نہ دینے پر کوئی پینلٹی نہیں عائد کی جاتی۔ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھانے کی کوشش کرنا بادی النظر میں اچھا اقدام ہے، تاہم اس کے لئے ٹیکس کی شرح کم کرنا یا ایمنسٹیاں دینا غیر دانشمندانہ اور لاحاصل اقدام ہے۔
نئے نوٹوں کے اندر سے یا توہینِ رسالت نکل آتی، یا ڈاکٹر شواہد مفقود جیسے نئے نوٹوں میں جاسوسی والی الیکٹرانک چپ لگے ہونے کے انکشافات کرتے پھرتے۔ ورنہ نوٹوں کی چھپائی میں کمیشن وغیرہ کا شور تو لازماً ہی مچتا۔
عمران خان دنیا کا واحد سیاست دان ہے جو اقتدار میں آنے سے قبل حکومت کر چکا ہے۔اگر عمران حکومت آ گئی تو اس کے ساتھ بھی یہی کچھ ہو گا۔
پٹواری ہیں۔ ان سے کچھ بعید نہیں، مگر میری سمجھ میں نہیں آتا کہ صرف اسے دیکھ کر کوئی ٹیکس دینا کیوں شروع کر دے
لیکن وہاں حکومت نے اپنی رّٹ اور رِٹ برقرار رکھی۔یہ سبھی کچھ پڑوسیوں نے کیا تھا اور خوب رج کے کیا تھا- ایدھر تو اسکا عشر عشیر بھی ممکن نہ ہے-
یہ ٹاپ ریٹ تو بہت کم ہےجبکہ 48 لاکھ سے زائد سالانہ آمدن پر 15 فیصد ٹیکس ہوگا۔
یہاں مغربی یورپ میں ۳۴ سے ۴۰ فیصد فلیٹ ٹیکس ہےیہ ٹاپ ریٹ تو بہت کم ہے
.
موجودہ ٹیکس کی شرح:
ایک لاکھ روپے ماہانہ (12 لاکھ سالانہ) آمدن پر تقریباً 5 ہزار روپے ٹیکس
ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر تقریباً ساڑھے 11 ہزار روپے ٹیکس
2 لاکھ روپے ماہانہ آمدن(24 لاکھ سالانہ) پر تقریباً 20 ہزار روپے ٹیکس
اڑھائی لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر تقریباً 30 ہزار روپے ٹیکس
3 لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر تقریباً 42 ہزار روپے ٹیکس
4 لاکھ روپے ماہانہ آمدن (48 لاکھ سالانہ) پر تقریباً 68 ہزار روپے ٹیکس
5 لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر تقریباً 96ہزار روپے ٹیکس
10 لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر تقریباً 2 لاکھ 44 ہزار روپے ٹیکس
15 لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر تقریباً 3 لاکھ 95 ہزار روپے ٹیکس
بقول ایک ماہرِ اقتصادیات کے، کیریٹس کا اعلان اب کیا ہے، سٹکس کا اعلان فائنانس بل کیساتھ کیا جائے گا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ان کی لاٹھی کیسی ہوگی۔ باآواز یہ بے آواز۔بالکل۔ ٹیکس کی شرح تو اچھی خاصی کم کر دی ہے انھوں نے، مگر میری سمجھ میں نہیں آتا کہ صرف اسے دیکھ کر کوئی ٹیکس دینا کیوں شروع کر دے، جب تک کہ ٹیکس نہ دینے پر کوئی پینلٹی نہیں عائد کی جاتی۔
تو پھر اس آرڈیننس کا فائدہ کیا ہوا، اور کس کو ہوا؟
جو چور ہیں۔تو پھر اس آرڈیننس کا فائدہ کیا ہوا، اور کس کو ہوا؟
تو پھر مذکورہ بالا طبقات کا کیا قصور تھا؟جو چور ہیں۔
مذکورہ بالا میں سے پہلے تین کو تو ایمینسٹی ہونے یا ہونے کا ویسے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔تو پھر مذکورہ بالا طبقات کا کیا قصور تھا؟
کچھ تو فرق پڑتا ہی ہو گا۔مذکورہ بالا میں سے پہلے تین کو تو ایمینسٹی ہونے یا ہونے کا ویسے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔
خبر کا عنوان مندرجات سے مطابقت نہیں رکھتا۔