وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس نادہندگان کے لیے ’ایمنسٹی اسکیم‘ کا اعلان کر دیا۔

الشفاء

لائبریرین
اوورسیز پاکستانیوں (نان ریذیڈنٹ) کے حوالے سے ٹیکس کی کیا صورت حال ہے؟
جو پیسہ باہر سے آئے گا کیا اس پر کوئی ٹیکس ہے؟ اس پیسے سے کوئی اثاثہ خریدا جائے یا کوئی کاروبار کیا جائے تو کیا اس پر کوئی ٹیکس ہے؟ وغیرہ۔
 

سید ذیشان

محفلین
Top