جاسم محمد
محفلین
سمجھ سے باہر ہے کہ عمران خان نے سیاست کہاں سے سیکھی ہے؟ اب تازہ خبر ملاحظہ فرمائیں۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے نئے نقشے کو منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔
اب ذرا تصور کریں اپوزیشن جماعتوں کا،
اگر وہ ووٹ نہ دیں تو عوام سے جوتیاں کھائیں گے،
اگر وہ ووٹ دے دیں تو ان کے سپورٹرز سوشل میڈیا پر ذلیل ہوں گے کیونکہ انہوں نے کل سے شور مچا رکھا ہے کہ نقشے سے کیا ہوتا ہے۔
پتہ نہیں عمران خان نے یہ سیاست کہاں سے سیکھی ہے، ساری اپوزیشن کو مار کر ہی دم لے گا!!!
بقلم خود باباکوڈا