وزیر اعظم پاکستان عمران خان قوم سے پہلا خطاب رات 9:30 بجے کریں گے

زیک

مسافر
یہ الگ پوائنٹ ہے؟ یعنی اگر کرپشن ختم نہ کر سکے تو خدانخواستہ ۔۔۔



یہ دو الگ پوائنٹ ہیں؟



یہ دونوں بھی؟

لیکن یہ تو کہہ رہے تھے کہ قوم کو بھکاری نہیں بنائیں گے۔
صحت سستی کیوں نہیں فراہم کی جا سکتی؟

یہ دو الگ باتیں ہیں؟

ابھی اتنا ہی۔ :p
گنتی بھی تو پوری کرنی تھی۔ پیر نے فرمایا تھا کہ پوائنٹ اکسٹھ ہوں تبھی کامیابی ملے گی
 

عثمان

محفلین
پہلا مسئلہ تو سیکورٹی کا ہے۔ پی ایم ہاؤس جہاں واقع ہے کیا وہ علاقہ عوام کے لئے کھول رہے ہیں؟
اسی لیے مقام کے اعتبار سے یونیورسٹی قائم کرنا مشکل ہے۔ عجائب گھر یا آرٹ گیلری میں جامعہ کے آزاد ماحول کی نسبت لوگوں کی مصروفیت کم اور سکیورٹی اور کنٹرول بہت مناسب ہوتی ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے لئے یہ پرچیاں استعمال کی
39522406_2889281491114252_7793846215954661376_n.jpg

39514665_2889281617780906_2546816470092873728_n.jpg

39504317_2889281791114222_4063050761506914304_n.jpg

39504323_2889281894447545_6143678553440387072_n.jpg
 

فرقان احمد

محفلین
نگہ بلند، سخن دل نواز، جاں پُر سوز
یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے!

خان صاحب میں بصیرت کا فقدان ہے، سخن تو دل نواز ہرگز نہ ہے اور جاں بھی شاید معروف معنوں میں پرسوز نہ ہے تاہم دستیاب قیادت میں فی الوقت بہتر انتخاب ہیں۔ ہماری نیک تمنائیں اُن کے ساتھ ہیں تاہم ہمیں اُن سے کچھ خاص امیدیں وابستہ نہیں ہیں۔ اس کی وجہ فقط اتنی ہے کہ ہمیں ان کی باتیں زمینی حقائق سے ہم آہنگ محسوس نہیں ہوتی ہیں۔ مشکل یہ ہے کہ ان کے بارے میں بہتر تجزیہ کرنے کے لیے تین سے چھ ماہ کی کم از کم مدت درکار ہے تاہم اُن کی پھرتیاں دیکھ کر ہمیں یہ شک ہونے لگ گیا ہے کہ وہ اپوزیشن سے کسی دھرنے کی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں جس کا بہانہ بنا کر وہ مڈٹرم الیکشن کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔ ہماری مشکل یہ ہے کہ اب ہم انہیں سچ مچ آزمانا چاہتے ہیں۔ کسی قدر موہوم امیدیں بھی ان سے وابستہ کر چکے ہیں۔ ان کے بعض اعلانات اور وعدے خوش کن ہیں اس لیے کسی حد تک تبدیلی ہمیں بھی راس آتی جا رہی ہے۔ :)
 
Top