وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا قوم سے خطاب (31 مارچ 2022)

الف نظامی

لائبریرین
فلور کراسنگ / ہارس ٹریڈنگ سے نجات کے لیے انتخابی نظام میں تبدیلی ناگزیر ہے یہ بات صرف ڈاکٹر طاہر القادری کہتا چلا آ رہا ہے

نظام کی تبدیلی کے لیے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا تھا کہ پہلے انتخابی اصلاحات (electoral reforms) ہوں پھر الیکشن ہو ، کیوں کہ الیکشن کے بعد سسٹم کا ناسور پارلیمنٹ میں جمع ہو جاتا ہے اور انتخابی اصلاحات ممکن ہی نہیں رہتیں

یہ قانون بنائیں کہ کسی سیاسی جماعت کو چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے والا فرد پانچ سال تک الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا
 

الف نظامی

لائبریرین
سیاسی وابستگی سے قطع نظر پاکستان کے وزیر اعظم کے خلاف اگر بیرونی مداخلت یا پولیٹیکل / اکنامک شاکس پر مبنی انجینئرنگ ہو تو پوری قوم کو وزیر اعظم کا ساتھ دینا چاہیے
کیوں؟
اس لیے کہ کسی بھی ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ پاکستان کے سیاسی و معاشی امور میں مداخلت کرے یا پولیٹیکل انجینئرنگ کرے یا economic shocks کے ذریعے حکومت بنائے یا ختم کرے۔
 
کسو وقت میں تبصرہ نگار کی خاموشی اختلاف رائے کے اپنے مقام سے گرنے کی صورت میں طبیعت میں پیدا ہونے والے تکدر سے بچنے کی ایک معصومانہ کوشش ہو سکتی ہے
 

الف نظامی

لائبریرین
پاکستان میں بیرونی اثر کے تحت "رجیم چینج" اور لیفٹینٹ جنرل (ر) ہارون اسلم کے خیالات

Mar 29, 2022
Documentary & circumstantial evidence points towards foreign intrigue for regime change in Pakistan. This is tip of iceberg & bigger agenda against Pakistan will follow. This calls for all elements of national security to counter this threat

Mar 3, 2022
Hype in anti Imran Khan campaign is home grown? Hell No. “Regime change” familiar tactics of US & allies. Want IK removed because his policies are against their regional & global interests. Their agencies actively pursuing agenda. Our “deep state "should act in national interest.

Jan 19, 2022
All the best to ISI & affiliates engaged against foreign hostile agencies trying to destabilise Pakistan by
1.Economic sabotage
2.Regime change.
3. Terrorist actions
4. Media management
5.Discrediting Army & ISI

Jul 4, 2021
US visit of Bilawal Bhutto & other members of PPP leadership is ill-timed. Raises so many doubts & questions as regards purpose of visit or hidden agenda. Is US trying to play its usual game of regime change and indirect political intervention?
 

الف نظامی

لائبریرین
سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی
 

الف نظامی

لائبریرین
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے جمعے کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عالمی سازش کیخلاف لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیدیا گیا ہے جو دھمکی آمیز لیٹر کی تحقیقات کرے گا

فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد کہا کہ یہ کمیشن تحقیقات کرے گا کہ لیٹر میں میں رجیم چینج کی دھمکی موجود ہے یا نہیں، سازش کہاں سے بنی، مقامی ہینڈلر کون ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے جمعے کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عالمی سازش کیخلاف لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیدیا گیا ہے جو دھمکی آمیز لیٹر کی تحقیقات کرے گا

فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد کہا کہ یہ کمیشن تحقیقات کرے گا کہ لیٹر میں میں رجیم چینج کی دھمکی موجود ہے یا نہیں، سازش کہاں سے بنی، مقامی ہینڈلر کون ہیں۔

جنرل صاحب نے تو معذرت کر لی ہے۔

خدانخواستہ ان کا بھی سوفٹ وئیر اپڈیٹ تو نہیں ہو گیا۔ :)
 
سب بکے ہوئے ہیں ، عمران خان کے کچھ اقدامات غلط بھی تھے لیکن اسے ہٹانے میں مکمل طور پر جیسے مشینری، میڈیا، عدالتیں اور سیاسی دلال اکٹھے ہوگئے یہ اس کے حق پر ہونے کی دلیل ہے ۔ ہم ایک غلام قوم ہیں یہ احساس قوی ہوتا جا رہا ہے ۔ اور اس احساس کے ساتھ جینا اور بھی مشکل ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
 
Top