جاسم محمد
محفلین
جہاں عمران خان کو شکست ہو جائے جیسے گیلانی کا جیتنا وہاں اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہے۔جیے جاتا ہوں اس شرمندگی میں
مجھے مرنا ہے ایسی زندگی میں
مری صورت کدورت بن رہی ہے
جبین یار کی تابندگی میں
جہاں عمران خان کو کامیابی ملے جیسے اعتماد کا ووٹ لینا وہاں اسٹیبلشمنٹ جانبدار ہے۔
پاکستان ڈکیٹ موومنٹ کی سیاست بس اتنی سی ہے۔