وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

جاسم محمد

محفلین
جیے جاتا ہوں اس شرمندگی میں
مجھے مرنا ہے ایسی زندگی میں

مری صورت کدورت بن رہی ہے
جبین یار کی تابندگی میں
جہاں عمران خان کو شکست ہو جائے جیسے گیلانی کا جیتنا وہاں اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہے۔
جہاں عمران خان کو کامیابی ملے جیسے اعتماد کا ووٹ لینا وہاں اسٹیبلشمنٹ جانبدار ہے۔
پاکستان ڈکیٹ موومنٹ کی سیاست بس اتنی سی ہے۔
 

Ali Baba

محفلین
سوال یہ نہیں کہ کیا کپتان اپنے اس فیصلے پر یوٹرن لیں گے، بلکہ سوال یہ ہے کہ کپتان کتنے گھنٹوں بعد اپنے اس فیصلے پر یوٹرن لیں گے!!!
لو جی، آپ کے لکھے ہوئے ان الفاظ کے 72 گھنٹوں کے اندر اندر سارا پروسس کمپلیٹ ہو گیا۔ اب اس یوٹرن کو آپ خو د ہی سیدھا کر لیں، اپنے لکھے پر کوئی شرم کوئی حیا؟
 
Top