کروڑوں کے تو انتخابی ٹکٹ بکتے ہیں!یہ جو اپنی سیاسی جماعتیں اور ان میں بسی مخلوق ہے۔۔۔ کوئی 2-3 سال پہلے تک میرا ان سے بہت واسطہ رہا۔۔ اور جہاں تک میں جان پایا ہوں۔۔یہ سب پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنیاں ہیں اور ان کے شئیر ز بکتے ہیں۔۔۔ آپ کے پاس پیسہ ہے تو جائیے اور اپنی پسند کی کمپنی میں انویسٹ کر دی جیے۔ نقصان ہونے کے چانس کم ہی ہوتے ہیں