وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے وزرائے اعلیٰ کو خط

یہ جو اپنی سیاسی جماعتیں اور ان میں بسی مخلوق ہے۔۔۔ کوئی 2-3 سال پہلے تک میرا ان سے بہت واسطہ رہا۔۔ اور جہاں تک میں جان پایا ہوں۔۔یہ سب پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنیاں ہیں اور ان کے شئیر ز بکتے ہیں۔۔۔ آپ کے پاس پیسہ ہے تو جائیے اور اپنی پسند کی کمپنی میں انویسٹ کر دی جیے۔ نقصان ہونے کے چانس کم ہی ہوتے ہیں
کروڑوں کے تو انتخابی ٹکٹ بکتے ہیں!
 
خط پرنٹڈ ہے، اس لئے پوچھا کہ اوپر ہاتھ سے بھی لکھا گیا ہے اور پھر نیچے پرنٹ بھی۔ جبکہ اصولاً اوپر ہاتھ سے یا پرنٹ شدہ کافی رہتا :)
یہ وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے صوبے کے منتظم اعلیٰ کو لکھی گئی نیم سرکاری چٹھی ہے، ایسی چٹھیوں میں مکتوب الیہ کا نام ہاتھ سے لکھ کر ہی اُسے مخاطب کیا جاتا ہے۔
نیچے چھپا ہوا نام مکتوب الیہ کے پتے کے لیے ہے۔
 
Top