ارشد چوہدری
محفلین
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
ارشد رشید
----------
وفا کسی کی بھلا نہ دینا
کسی کو ہرگز دغا نہ دینا
----------
کسی کو اپنا بنا کے اس کو
رقیب میرا بنا نہ دینا
--------------
جسے محبّت نہ مل سکی ہو
اسے یوں دوشِ جفا نہ دینا
-------
جگا دیا ہے اگر کسی نے
ضمیر اپنا سلا نہ دینا
----------
مری خطاؤں سے ہو کے برہم
مری وفائیں بھلا نہ دینا
-------
ترے لئے جو بنا ہے دل میں
----یا
ترے لئے جو بنا لیا ہے
وہ آشیاں تم جلا نہ دینا
-------------
جو روگِ الفت لگا ہے مجھ کو
مجھے تو اس کی دوا نہ دینا
-------
میں مانتا ہوں خطا کو اپنی
مجھے نظر سے گرا نہ دینا
-------
تری انا میں تری ہے عزّت
کبھی یہ سر تم جھکا نہ دینا
------
ہے روشنی کی ہمیؐ ضرورت
چراغ ہرگز بجھا نہ دینا
-------
جلی ہے نفرت کی آگ ارشد
اسے کبھی تم بجا نہ دینا
----------
عظیم
شکیل احمد خان23
ارشد رشید
----------
وفا کسی کی بھلا نہ دینا
کسی کو ہرگز دغا نہ دینا
----------
کسی کو اپنا بنا کے اس کو
رقیب میرا بنا نہ دینا
--------------
جسے محبّت نہ مل سکی ہو
اسے یوں دوشِ جفا نہ دینا
-------
جگا دیا ہے اگر کسی نے
ضمیر اپنا سلا نہ دینا
----------
مری خطاؤں سے ہو کے برہم
مری وفائیں بھلا نہ دینا
-------
ترے لئے جو بنا ہے دل میں
----یا
ترے لئے جو بنا لیا ہے
وہ آشیاں تم جلا نہ دینا
-------------
جو روگِ الفت لگا ہے مجھ کو
مجھے تو اس کی دوا نہ دینا
-------
میں مانتا ہوں خطا کو اپنی
مجھے نظر سے گرا نہ دینا
-------
تری انا میں تری ہے عزّت
کبھی یہ سر تم جھکا نہ دینا
------
ہے روشنی کی ہمیؐ ضرورت
چراغ ہرگز بجھا نہ دینا
-------
جلی ہے نفرت کی آگ ارشد
اسے کبھی تم بجا نہ دینا
----------