arifkarim
معطل
آخر وہ دن آ ہی گیا جب محفل میں امین صاحب نہیںہیں آپ سب کیسا محسوس کر رہے ہیں ان کے بغیر !
ماسلام
کیا ہمیشہ کیلئے چلے گئے ہیں؟
آخر وہ دن آ ہی گیا جب محفل میں امین صاحب نہیںہیں آپ سب کیسا محسوس کر رہے ہیں ان کے بغیر !
ماسلام
23 مارچ کو میرے بھی دس سال ہو جائیں گے۔اور میرے دس سال پورے ہوئے ،، قسم لے لیں جو مجھے کبھی اپنے ملک کی یاد بھی آئی ہو
23 مارچ کو میرے بھی دس سال ہو جائیں گے۔
وسلام ، ماسلام
یہ آپ دونوں وسلام ، ماسلام یہاں کیا کررہے ہیں امین ص ،کے بارے میں غلط اندازے نا لگائیے وہ جلدی ہی واپس لوٹ کر آئے گے دیکھ لیجئے گا
ایسا لگتا ہے کہ امین صاحب نے اپنے جانے کا شیڈول آپ سے تیار کروایا ہے جو آُپ اتنا اعتماد کہ ساتھ کہہ رہی ہیںاور ان سیکٹری ہونے کا الزام مجھ پر لگ رہاہے!
یعنی گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے!
ماسلام
میں نہیں مانتا، فون تو عزیز امین کے پاس ہے ہی نہیں، تو آپ کو کیسے فون کر گئے؟
میں نہیں مانتا، فون تو عزیز امین کے پاس ہے ہی نہیں، تو آپ کو کیسے فون کر گئے؟
اچھی بات ہے ۔ مگر تم تو جاتی رہی ہو پاکستان ،
میں نہ گئی ، نا ہی جانا چاہتی ہوں نا ہی مرکے جانے کا ارادہ ہے ابھی کچھ دن پہلے میں نے اپنی وصییت تیار کی ہے کہ مرگئی تو مجھے یہاں ہی دفنایا جائے ،
روٹیاں سالن تو میں کب کا بنا کھا بھی آئی
اب تو آپ نے کھانا بھی کھا چکا ہوگا ، بلکے ناشتہ کا وقت آگیا ہے اپکا ۔
ہاں۔۔آٹھ سالوں میں ایک بار گئی ہوں۔۔ لیکن شروع کے دو سال زیادہ پاکستان ہی رہی۔۔!
پاکستان تو آپ کو ایک بار ضرور آنا پڑے گا۔۔میں نے بلانا ہے آپکو، اور آپ کو آنا بھی پڑے گا۔
باقی اگر آپ کی تقریباً ساری فیملی انگلینڈ میں ہی ہے۔۔تو بہتر ہے یہیں رہا جائے۔ اور اللہ آپ کو لمبی عمر دے۔۔آپ نے ابھی سے وصیت تیار کروا دی ہے۔