وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

تیشہ

محفلین
وسلام ، ماسلام :grin: :grin:

یہ آپ دونوں وسلام ، ماسلام یہاں کیا کررہے ہیں امین ص ،کے بارے میں غلط اندازے نا لگائیے :grin: وہ جلدی ہی واپس لوٹ کر آئے گے دیکھ لیجئے گا :party:
 
طالوت

محفلین
نہ جی ، جگ جگ جییں ، بھج بھج آویں ۔۔۔۔۔۔۔ میں تو بس محفلی کی فضا کا کہہ رہا تھا۔۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
23 مارچ کو میرے بھی دس سال ہو جائیں گے۔

اچھی بات ہے ۔ مگر تم تو جاتی رہی ہو پاکستان ، :party:
میں نہ گئی ، نا ہی جانا چاہتی ہوں :grin: نا ہی مرکے جانے کا ارادہ ہے :battingeyelashes: ابھی کچھ دن پہلے میں نے اپنی وصییت تیار کی ہے کہ مرگئی تو مجھے یہاں ہی دفنایا جائے :party: ،
:notworthy:
 
علی ذاکر

محفلین
وسلام ، ماسلام :grin: :grin:

یہ آپ دونوں وسلام ، ماسلام یہاں کیا کررہے ہیں امین ص ،کے بارے میں غلط اندازے نا لگائیے :grin: وہ جلدی ہی واپس لوٹ کر آئے گے دیکھ لیجئے گا :party:

ایسا لگتا ہے کہ امین صاحب نے اپنے جانے کا شیڈول آپ سے تیار کروایا ہے جو آُپ اتنا اعتماد کہ ساتھ کہہ رہی ہیں‌اور ان سیکٹری ہونے کا الزام مجھ پر لگ رہاہے!

یعنی گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے!
ماسلام
 
تیشہ

محفلین
ایسا لگتا ہے کہ امین صاحب نے اپنے جانے کا شیڈول آپ سے تیار کروایا ہے جو آُپ اتنا اعتماد کہ ساتھ کہہ رہی ہیں‌اور ان سیکٹری ہونے کا الزام مجھ پر لگ رہاہے!

یعنی گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے!
ماسلام

جی مجھے بتاکر گئے ہیں ، بلکے فون پے بتاکے گئے ہیں :battingeyelashes: :chatterbox:
اور کچھ :battingeyelashes: :chatterbox: ؟
 
شمشاد

لائبریرین
پھر آپ کہیں گے ذرا صبر کریں، روٹیاں پکا آؤں،

اچھا ہے آتے ہوئے روٹی کے ساتھ ساتھ سالن بھی لیتی آئیے گا۔
 
تیشہ

محفلین
روٹیاں سالن تو میں کب کا بنا کھا بھی آئی :battingeyelashes:

اب تو آپ نے کھانا بھی کھا چکا ہوگا ، بلکے ناشتہ کا وقت آگیا ہے اپکا ۔ :party:
 
ماوراء

محفلین
اچھی بات ہے ۔ مگر تم تو جاتی رہی ہو پاکستان ، :party:
میں نہ گئی ، نا ہی جانا چاہتی ہوں :grin: نا ہی مرکے جانے کا ارادہ ہے :battingeyelashes: ابھی کچھ دن پہلے میں نے اپنی وصییت تیار کی ہے کہ مرگئی تو مجھے یہاں ہی دفنایا جائے :party: ،
:notworthy:

ہاں۔۔آٹھ سالوں میں ایک بار گئی ہوں۔۔ لیکن شروع کے دو سال زیادہ پاکستان ہی رہی۔۔!
پاکستان تو آپ کو ایک بار ضرور آنا پڑے گا۔۔میں نے بلانا ہے آپکو، اور آپ کو آنا بھی پڑے گا۔ :grin:
باقی اگر آپ کی تقریباً ساری فیملی انگلینڈ میں ہی ہے۔۔تو بہتر ہے یہیں رہا جائے۔ اور اللہ آپ کو لمبی عمر دے۔۔آپ نے ابھی سے وصیت تیار کروا دی ہے۔:p
 
ہاں ناں تم شادی کرو تو پھر تو آنا ہی پڑے گا ناں :battingeyelashes: کبھی کبھی دورہ پڑتا ہے کہ کچھ دنوں کے لئے جاؤں پاک اور سب سہیلیوں کو مل آؤں ، اور شاپنگ بھی ، مگر یہ دورہ کچھ ہی دن کا ہوتا ہے پھر اس سوچ کے بعد یہ خیال ، ارادہ بھی جھاگ بن کے بیٹھ جاتا ہے :grin:
کپڑے میں بہنوں سے منگوالیا کرتی ہوں یا یہی سے خرید لیتی ہوں ، باقی رہی سہیلیوں ، سہیلوں سے ملاقات تو اسکے لئے کسی بھی وقت ، پھر سے دورہ اٹھا تو پہنچ آؤں گی :battingeyelashes:
واقعی اگر سارے گھر والے یہی پے موجود ہوں تو بندہ سوچتا ہے کس لئے جائے ،:worried: رشتے دار بھی آدھے سے زیادہ یہی موجود ، ہم ساری بہنیں بھی موجود ، امی ۔ بھائی بھی آتے جاتے :chatterbox: تو باقی کوئی ایسا رشتہ ناطہ باقی بچتا نہیں جس کی دل میں حرص ہو کہ اسکو ملنے جانا ہے :worried: اسلئے ۔
اور بچوں کی شادایاں بھی یہی ہونا ، ان سب نے بھی یہی رہنا ، تو پھر پاکستان سوائے میری فرینڈ شیپ کے اور کچھ نہیں میرے لئے ۔ :party:
اسلئے تم شادی جلدی کراؤ ، تاکے مجھے آنے کا کوئی بہانہ ملے ، اور پہنچ ہی آؤں :notworthy:
 
شمشاد

لائبریرین
واقعی وقت کا پتہ بھی نہیں چلتا، اب دیکھیں عزیز امین کو گئے آج تین دن ہو گئے ہیں۔
 
Top