وقت کا کچھ پتہ ہی نہیں چلتا 9 مارچ 2007 کو کینیڈا آیا تھا 2009 9مارچ کو مجھے یہاں دوسال ہو گے
اور میرے دس سال پورے ہوئے ،، قسم لے لیں جو مجھے کبھی اپنے ملک کی یاد بھی آئی ہو
پھر شاید آپ پاکستانی نہیں ہو سکتیں!
ارے بھئی آپ جاتے وقت ایسی باتیں نہ کریں۔ ویسے بھی عزیز امین نے کل چلے جانا ہے۔ آج ان کا محفل میں آخری دن ہے۔
اچھا ابھی ایک دن باقی ہے!
ماسلام
پارٹی دے نہیں رہا تھا، پارٹی دینے کا پروگرام تھا۔