وقت کی تبدیلی ! آج ملک میں بارہ نہیں ایک بج گیا

زونی

محفلین
آج کل مجھے ہے نحوست چھائی ہوئی ہے ۔۔بے زاری ۔جی اچاٹ ہو گیا ہے دنیا سے







تو چاند پہ تشریف لے جائیے :grin:


زینب یہ بیزاری نحوست ایک کیفیت کا نام ھے ، اسے خود پہ طاری مت کیا کرو ، زندگی مسلسل حرکت و عمل سے تعبیر ھے اور ویسے بھی بیزاری سے انسان کو کوئی فائدہ تو آج تک پہنچ نہیں سکا ۔ :happy:

میرا خیال ھے لیکچر طویل ہو گیا ھے :nailbiting:
 

علی ذاکر

محفلین
اس کے علاوہ ان سے اور کچھ توقع بھی نہیں کی جاسکتی شمشاد بھائ خود کو بدلتے نہیں وقت کو آگے پیچھے کرتے رہتے ہیں‌!

مع السلام
 

فخرنوید

محفلین
up17.gif
 

ابو کاشان

محفلین
زینب بہن بھائیوں میں ایسی باتیں تو چلتی ہیں ہیں اب اس کی وجہ سے ناراض ہونے کیا فائدہ۔ چلو شاباش آج تو خوشی کا دن ہے۔:party:
اچھا کیک جو کھلانا پڑ جائے گا اس لیئے بہانہ لگا رہی ہو۔ ہے نا؟:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
عمران بھائی سدا کی کنجوس ہے۔ بچت کرتی رہتی ہے۔ اور جب بھی پوچھو کتنی بچت ہو گئی ہے تو پانچ سو سے کم ہی بتائے گی زیادہ نہیں۔
 

طالوت

محفلین
بھلا وقت بھی کبھی کسی کے قابو میں آیا ہے ؟ گھڑیاں آگے کرو یا پیچھے وقت بالاآکر آپ کو گزار کا آگے نکل جاتا ہے اور ہم گھگھو گھوڑے وہیں کہ وہیں ۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
زینب بہن بھائیوں میں ایسی باتیں تو چلتی ہیں ہیں اب اس کی وجہ سے ناراض ہونے کیا فائدہ۔ چلو شاباش آج تو خوشی کا دن ہے۔:party:
اچھا کیک جو کھلانا پڑ جائے گا اس لیئے بہانہ لگا رہی ہو۔ ہے نا؟:cool:

کیک کی کیا بات پا جی اففف کل سے رل پڑی ہوئی ہے کیکوں کی تو۔۔۔۔ویسے کب آنے کا ارادہ ہے یہاں ۔۔۔؟

عمران بھائی سدا کی کنجوس ہے۔ بچت کرتی رہتی ہے۔ اور جب بھی پوچھو کتنی بچت ہو گئی ہے تو پانچ سو سے کم ہی بتائے گی زیادہ نہیں۔


کہاں پا جی آپ کی نظر لگ گئی ساری بچت میں اڑا چکی ہوں قسمے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
جھوٹ، میں نہیں مانتا۔ جب میں نے کہا تھا کہ ادھار دے دو تب تو تم کہہ رہی تھیں کہ نہیں میری بچت ہے میں اپنے پاس رکھوں گی۔
 

زینب

محفلین
تو بھائی جی اب میں وہ جا رہی ہوں نا وہ ادھر دھماکستان تو شاپنگ نا کروں‌۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو پھر میرے لیے اگر نقد نہیں تو دو چار گرینیڈ، دو بندوقیں اور ایک ایٹم بم خرید لانا۔
 

زینب

محفلین
توبہ کریں پا جی میں تو خود اپنی بچت سے اپنے لیے ایک بم پروف گاڑی بنوا رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے خود کش وہاں سے لانے کی کہا ضرورت ہے یہاں محفل سے ہی کسی کو پکڑ لیں گے
 
Top