وقت کی تبدیلی ! آج ملک میں بارہ نہیں ایک بج گیا

علی ذاکر

محفلین
یہ بچت کے پیسوں سے بنوا رہی ہو یا ہیرا پھیری کے اگر بچت کے پیسوں سے بنا رہی ہو تو ہمیں بھی کوئ طریقہ بتاؤ ہم آج تک ایک سائیکل تک نہیں بنا سکے اور تم نے گھر بیٹھے بم پروف گاڑی بنالی ہے ذرا ہمیں بھی اس علم سے نوازو !

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ لو بے نظیر بھی بم پروف گاڑی میں ہی تھی۔

جب وقت آ جائے تو بکتر بند گاڑیاں بھی کچھ نہیں کرتیں۔
 

زینب

محفلین
ہائے ہائے شمشاد بھائی ڈرا رہے ہیں یا بد دعا دے رہے ہیں ۔۔۔چاہے جو کچھ بھی جانا تو میں نے اپنے ملک ہی ہے اور دفن بھی اپنی مٹی میں ہو ہونا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاہے دھماکے ہوں یا کچھ بھی
 

زینب

محفلین
یہ بچت کے پیسوں سے بنوا رہی ہو یا ہیرا پھیری کے اگر بچت کے پیسوں سے بنا رہی ہو تو ہمیں بھی کوئ طریقہ بتاؤ ہم آج تک ایک سائیکل تک نہیں بنا سکے اور تم نے گھر بیٹھے بم پروف گاڑی بنالی ہے ذرا ہمیں بھی اس علم سے نوازو !

مع السلام


اتنی رازکی باتیں بھی بھلا کسی کو بتائی جاتی ہیں ۔توبہ کرو میں نے کبھی ہیہرا پھیری نہیں کی میری حق حلال کی بچت ہے ساری
 

علی ذاکر

محفلین
وہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ ایسی حق حلال کی کونسی کمائ ہے جس سے یہ گاڑی بنوا رہی ہو ہم آج تک ایک سائیکل نہیں بنوا سکے !

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
ہائے ہائے شمشاد بھائی ڈرا رہے ہیں یا بد دعا دے رہے ہیں ۔۔۔چاہے جو کچھ بھی جانا تو میں نے اپنے ملک ہی ہے اور دفن بھی اپنی مٹی میں ہو ہونا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاہے دھماکے ہوں یا کچھ بھی

اللہ نہ کرئے میں تم تو کیا کسی کو بھی بد دعا دوں۔

اگر اپنی مٹی میں ہی دفن ہونا ہے تو یہاں کیا کر رہی ہو؟
 
Top