وقفہ تعطیلات (پائتھون کہانی) راوی نیرنگ خیال

محمداحمد

لائبریرین
میں نے پہلے ہفتے کا کوئز بھی نہیں دیا :cautious:

میں نے فرسٹ ویک کا کیا تھا۔ لیکن کچھ مصروفیات اضافی ہوگئی تھیں اُن دنوں۔ سو آگے نہیں چل سکا یہ سلسلہ۔

تاہم کم از کم ساری ویڈیوز دیکھنے کا پروگرام تو اب بھی ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نے فرسٹ ویک کا کیا تھا۔ لیکن کچھ مصروفیات اضافی ہوگئی تھیں اُن دنوں۔ سو آگے نہیں چل سکا یہ سلسلہ۔

تاہم کم از کم ساری ویڈیوز دیکھنے کا پروگرام تو اب بھی ہے۔
ہم بھی کریں گے کچھ نہ کچھ کبھی نہ کبھی :D
 

محمداحمد

لائبریرین
خوب شعر ہے :)
اب کوئی آئے تو کہنا کہ مسافر تو گیا
یہ بھی کہنا بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو

(یاد رہے یہ پائتھون والا مسافر نہیں ہے :p )

یہ بھی کہنا کہ بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو
راہ تکتے ہوئے پتھرا سی گئی تھیں آنکھیں
آہ بھرتے ہوئے زخمی ہوا سینہ لوگو
 

محمداحمد

لائبریرین
جی نہیں یہ آپ کے دوست ہیں اور ہماری ٹولی کےدشمن :D

اچھا یعنی آپ نے کوئی ٹولی بنا رکھی ہے۔ :)

نیلم کی دوستی میں۔ آپ سے دشمنی کے متحمل بھلا ہم کب ہوسکتے ہیں :notworthy:

:) آپ کا تو پتہ نہیں، لیکن ہم متحمل نہیں ہو سکیں گے۔ :(
 

محمداحمد

لائبریرین
نیلم کی طرف سے ایک شعر نین بھائی کے لئے

پتھر ہی سہی راہ میں حائل تو رہوں گا
کچھ دیر ترے مدِ مقابل تو رہوں گا
:)
 

محمدصابر

محفلین
بہت شکریہ فہیم بھائی۔ اس ذرہ نوازی کا شکریہ :)


بالکل اب موذی بڑا ہو رہا ہے۔ اور اسکا زہر بھی بڑھ رہا ہے :)


:biggrin: ہاہاہاہا
خوب محب بھائی۔۔ دیکھ لیں پھر۔۔۔ اور مسافر کے لیئے بھی تو سند رکھیں :)


اگلی قسط اگلی چھٹیوں میں :p


:) :)


شکریہ احمد بھائی :) ویسے آپ اتفاق کرتے ہیں کہ سورج مشرق سے نکلتا ہے :ROFLMAO:


ڈیٹا بیس سے یاد آیا کہ دوسرا کوئز کس کس نے دیا ہے۔ میں نے تو ابھی تک اس کو نہیں دیکھا :)
یہ دوسرا کوئز کونسا ہے اور کہاں ہے؟
 
Top