محب علوی
مدیر
میں تمہارے ساتھ ہوں نیرنگ ، حکایتین آفیشل ہے اب ۔میں نے تو تمہیں نہیں بدلنے دینا ٹائٹل ۔۔۔ ۔
میں تمہارے ساتھ ہوں نیرنگ ، حکایتین آفیشل ہے اب ۔میں نے تو تمہیں نہیں بدلنے دینا ٹائٹل ۔۔۔ ۔
پہلا کوئز کہاں ہے؟جہاں پہلا کوئز ہے۔ اس کے بالکل نیچے
میں بھی اسی کورس کا ذکر کر رہا ہوں۔ اس میں آج تین کوئزز اور چار مشقوں کی ڈیڈ لائن ہے۔
میں بھی اسی کورس کا ذکر کر رہا ہوں۔ اس میں آج تین کوئزز اور چار مشقوں کی ڈیڈ لائن ہے۔
جی نہیں آپ کی طرح صرف دیکھ رہا ہوں۔ جب کرنا شروع کیا تھا تو ڈیڈ لائنز کی ٹینشن زیادہ ہوتی تھی۔یعنی آپ کر رہے ہیں یہ کورس؟
شکریہ شعیب بھائی۔۔۔ ویسے اس کی پہلی قسط بھی موجود ہے۔۔ یہ دوسری ہے۔واہ نیرنگ بھائی، بہت ہی زبردست لکھا ہے آپ نے تو۔ مزہ آگیا واقعی۔
اوہ!! کدھر کدھر؟؟؟شکریہ شعیب بھائی۔۔۔ ویسے اس کی پہلی قسط بھی موجود ہے۔۔ یہ دوسری ہے۔
ادھر ادھراوہ!! کدھر کدھر؟؟؟
س پر خادم اعلیٰ بھی فوراً بولے کہ میں ایسی بچگانہ مشقیں ذہن میں ہی حل کر لیتاہوں۔ بعد میں پتہ چلا کہ جناب جب فائنل پراجیکٹ جمع کرانے گئے تھے تو تب بھی یہی جواب دیا تھا کہ پراجیکٹ ذہن میں بنا پڑا ہے۔ اب اس کو کمپیوٹر پر کیا منتقل کرنا۔ سنا ہے معلم نے نمبر بھی ذہن میں ہی دے دیئے کہ اب ڈگری پر کیا لکھنا۔ واللہ اعلم
اکھاڑہ اردو بنائے رکھتے تھے
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔آپ کیا کیا جملے اور تراکیب وضع کر لیتے ہیں۔ بہت ہی مزے دار تحریر ہے۔کیا تخیل ہے! اللہ آپ کونظرِ بد سے پناہ دے اور ہمیں موذی سےشاعر نے اس جملے کو خارج از بحر قرار دے کر مسترد کر دیا۔
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔آپ کیا کیا جملے اور تراکیب وضع کر لیتے ہیں۔ بہت ہی مزے دار تحریر ہے۔کیا تخیل ہے! اللہ آپ کونظرِ بد سے پناہ دے اور ہمیں موذی سے
آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی ہے احمد بھائی۔۔۔۔بلاشبہ !
یہ رنگ اور یہ لب و لہجہ شاذ ہی کسی کے حصے میں آتا ہے۔
ماشاءاللہ۔
یعنیمسافر تو شاید کسی سایہ دار شجر تلے محوِ استراحت ہیں اور شاعر در در کی ٹھوکریں کھانے کے لئے وقت نہیں نکال پا رہے ہیں۔