فرحان عباس
محفلین
ابھی تو پارٹی شروع بھی نہیں ہوئی
ہو جائے گی تھوڑا صبر رکھیںابھی تو پارٹی شروع بھی نہیں ہوئی
فرحان عباس صاحب کو گائیڈ کریں پلیز شکریہ
خلیل صاحب اس کا یہ مطلب مت نکالیے گا کہ میں آپ کو نکال رہا ہوں یا میں ایسی کوئی جسارت کر سکتا ہوں میں تو آپ کی مصروفیا ت اور خواہش کے پیش نظر کہ رہا ہوں یہ آپ کا اپنا پروجیکٹ ہے جب چاہیں آیں ور جایںمیں کون سا غلط انسان ہوں جو مجھے کسی سے ڈر لگے ویسے آپ کو ایک لمبے عرصے بعد بولتا دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے اور دکھ بھی کہ ایک محنتی آدمی ہماری ٹیم سے چلا گیا
عزیز امین بھائی!فرحان عباس صاحب کو گائیڈ کریں پلیز شکریہ
وہ نیم رزہ مند ہیںعزیز امین بھائی!
ایک شخص نے ابھی پلاٹ ہی نہیں لیا۔ نہ اُس نے فیصلہ کیا ہے کہ کتنے مرلے/کنال کا پلاٹ لینا ہے،کہاں لینا ہے،کس قیمت میں لینا ہے،اُس کے پاس کیا ہے،کیا قرض لے کر لے گا یا اپنے پیسوں سے۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔ اب آپ کہیں کہ مکان کا نقشہ بنا دیں، ڈیکوریشن پیس سجا دیں، لان سیٹ کر دیں، کچن کے بارے میں مشورے کریں۔۔۔یا اور کوئی مشورے تو اب کیا کہا جائے؟؟؟؟؟؟
اسپیمنگ کا شعبہ بھی ہونا چاہئے۔ٹیم میں کتنے شعبہ جات ہو گے کتنے ہونےچاہیں؟
آپ کو یہ پروجیکٹ نہیں پسند اس کی کیا وجہ ہے؟اسپیمنگ کا شعبہ بھی ہونا چاہئے۔
اسپیمنگ کا شعبہ بھی ہونا چاہئے۔
اسپیمنگ کا شعبہ بھی ہونا چاہئے۔
http://www.dailymotion.com/video/x2ihzgeاسپیمنگ کا شعبہ بھی ہونا چاہئے۔