ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز ٹیم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
میں کون سا غلط انسان ہوں جو مجھے کسی سے ڈر لگے ویسے آپ کو ایک لمبے عرصے بعد بولتا دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے اور دکھ بھی کہ ایک محنتی آدمی ہماری ٹیم سے چلا گیا
خلیل صاحب اس کا یہ مطلب مت نکالیے گا کہ میں آپ کو نکال رہا ہوں یا میں ایسی کوئی جسارت کر سکتا ہوں میں تو آپ کی مصروفیا ت اور خواہش کے پیش نظر کہ رہا ہوں یہ آپ کا اپنا پروجیکٹ ہے جب چاہیں آیں ور جایں
 
جاسمن

لائبریرین
فرحان عباس صاحب کو گائیڈ کریں پلیز شکریہ
عزیز امین بھائی!
ایک شخص نے ابھی پلاٹ ہی نہیں لیا۔ نہ اُس نے فیصلہ کیا ہے کہ کتنے مرلے/کنال کا پلاٹ لینا ہے،کہاں لینا ہے،کس قیمت میں لینا ہے،اُس کے پاس کیا ہے،کیا قرض لے کر لے گا یا اپنے پیسوں سے۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔ اب آپ کہیں کہ مکان کا نقشہ بنا دیں، ڈیکوریشن پیس سجا دیں، لان سیٹ کر دیں، کچن کے بارے میں مشورے کریں۔۔۔یا اور کوئی مشورے تو اب کیا کہا جائے؟؟؟؟؟؟
 
وہ نیم رزہ مند ہیں
 
bilal260

محفلین
کہتے ہیں زیادہ غور کرنے سے یا تو پٹائی ہو جاتی ہے یا پھر عینکیں لگ جاتی ہے۔
میرا تو دماغ ہی کام کرنا کبھی کبھی بند کردیتا ہے شاید میں دماغی لوڈ شیڈنگ کا شکار ہون۔
 
عزیزامین

محفلین
ایسا بھی ہو سکتا ہے آپ معذوری کی ایک شاخ پر کام کریں ، جیسے نابیناافرااد پر ایک آدمی یا نفسیاتی بیماریاں دوسرا آدمی، پر ابھی ٹیم کی کمی ہے تو اس تجوز پر بعد میں عمل کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top