تیرنا کونسا مشکل کام ہے؟آپ کو تو تیرنا آتا ہے مجھے وہ بھی نہیں آتا۔
دو سال کے بچے کو پانی میں پھینک کر دیکھیں۔ وہ کبھی نہیں ڈوبے گا۔ تیراکی فطری عمل ہے۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ جن کو تیراکی نہیں آتی، انکے ماں باپ نے انہیں دانستہ طور پر پانیوں سے دور رکھا اور صرف اس فوبیا کی وجہ سے وہ بالغ ہونے کے باوجود تیراکی نہیں کر سکتے۔ ذیل میں دو سالہ تیراکی میں ماہر بچہ:میں کوئی مینڈک ہوں۔انسان ہوں تیراکی سیکھنی پڑتی ہے۔جو کہ مجھے نہیں آتی۔
زبردست ویڈیو ہے یہ بچہ تو پانی میں بھی دیکھ رہا ہے اور کھلونے ڈھونڈ کر لا رہا ہے۔Amazing یار ۔دو سال کے بچے کو پانی میں پھینک کر دیکھیں۔ وہ کبھی نہیں ڈوبے گا۔ تیراکی فطری عمل ہے۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ جن کو تیراکی نہیں آتی، انکے ماں باپ نے انہیں دانستہ طور پر پانیوں سے دور رکھا اور صرف اس فوبیا کی وجہ سے وہ بالغ ہونے کے باوجود تیراکی نہیں کر سکتے۔ ذیل میں دو سالہ تیراکی میں ماہر بچہ:
اسلئے اپنے بچوں کو پانی سے نہ ڈرائیں۔ انہیں پانی میں کھیلنے دیں یہ خود ہی تیراکی سیکھ جائیں گےزبردست ویڈیو ہے یہ بچہ تو پانی میں بھی دیکھ رہا ہے اور کھلونے ڈھونڈ کر لا رہا ہے۔Amazing یار ۔
اور میں جو بچہ بڑا ہو گیا میں اب کیسے سیکھوں؟کوئی ویڈیو یا کوئی مضمون ہی لنک دے دیں؟اسلئے اپنے بچوں کو پانی سے نہ ڈرائیں۔ انہیں پانی میں کھیلنے دیں یہ خود ہی تیراکی سیکھ جائیں گے
بلال صاحب کیا آپ اس دھاگے سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں؟اور میں جو بچہ بڑا ہو گیا میں اب کیسے سیکھوں؟کوئی ویڈیو یا کوئی مضمون ہی لنک دے دیں؟
رحیم ساگر بلوچعزیزامین بھائی شکریہ. میں نے ویب کیمرہ سے رکارڈنگ کر کے سکرپٹ کی وڈیو بنائی جو کہ میں 28 تک آپکو بھیج دونگا.
لیکن ایک مسئلہ ہے. کہ ویڈیو اور آڈیو کی سپیڈ مختلف ہوجاتی ہے پتہ نہیں ایسا کیوں ہورہا ہے؟