میں آپ سے مخاطب نہیں تھا۔بلال صاحب کیا آپ اس دھاگے سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں؟
بہت بہت شکریہمیں آپ سے مخاطب نہیں تھا۔
آپ نے ٹھیک کہا ۔اس دھاگے سے متعلق گفتگو میں نہیں کر رہا اور آئندہ احتیاط کرونگا۔
بتلانے کا شکریہ۔
28 تاریخ کو انہوں نے کہا ہے جی محترم 28 دن نہیں کہا۔یہ تو تکنیکی ماہر ین ہی بتا سکتے ہیں اگر ویڈیو بنا لی ہے تو28 دن کیوں؟
نشاندہی کا بہت بہت شکریہ بلال صاحب28 تاریخ کو انہوں نے کہا ہے جی محترم 28 دن نہیں کہا۔
اتنا مہنگا سسٹم ۔ بھائی جی کوئی سستا نہیں ملا؟
سستا آپ بتا دیں؟اتنا مہنگا سسٹم ۔ بھائی جی کوئی سستا نہیں ملا؟
زبردست کیسے بقول تجمل حسین یہ تو مناسب ہی نہیں؟
لنک کسے ملا ابھی تو بنا بھی نہیں؟ٹھیک ہے جناب لنک مل گیا شکریہ۔میں نے تو آپ کے فیس بک پیج کا بھی وزٹ کر لیا ہے۔بہت ہی اہم کام کررہے ہیں آپ سب ۔