او بھائی یہ سیکھا ہوا ٹرینڈ بچہ ہے۔ ایسا کبھی غلطی سے بھی نہیں کرنا۔ ہر سال ہزاروں لاکھوں بچے ڈوب جاتے ہیں تالابوں میں۔اسلئے اپنے بچوں کو پانی سے نہ ڈرائیں۔ انہیں پانی میں کھیلنے دیں یہ خود ہی تیراکی سیکھ جائیں گے
پانی کے خوف کی وجہ سے panic میں آکر ایسا ہوتا ہے۔ جہاں میں رہتا ہوں، وہیں قریب ہی بچوں کا سوئمنگ پول ہے جہاں ہر عمر کے بچے تیراکی کرنے آتے ہیں۔ یہاں پر والدین بہت چھوٹی عمر کے بچوں کو تیلاب میں اکیلا چھوڑ دیتے ہیں جو زیادہ گہرا نہیں ہوتا۔ تین چار ڈبکیوں کے بعد خوف از خود دور ہو جاتا ہے۔ جب پانی سے خوف ختم تو تیراکی سیکھنا اور اس اس میں مہارت حاصل کرنا child's play بن جاتا ہےاو بھائی یہ سیکھا ہوا ٹرینڈ بچہ ہے۔ ایسا کبھی غلطی سے بھی نہیں کرنا۔ ہر سال ہزاروں لاکھوں بچے ڈوب جاتے ہیں تالابوں میں۔
تیلا ب کا مطلب بتایں سب سے پہلے؟پانی کے خوف کی وجہ سے panic میں آکر ایسا ہوتا ہے۔ جہاں میں رہتا ہوں، وہیں قریب ہی بچوں کا سوئمنگ پول ہے جہاں ہر عمر کے بچے تیراکی کرنے آتے ہیں۔ یہاں پر والدین بہت چھوٹی عمر کے بچوں کو تیلاب میں اکیلا چھوڑ دیتا ہیں جو زیادہ گہرا نہیں ہوتا۔ تین چار ڈبکیوں کے بعد خوف از خود دور ہو جاتا ہے۔ جب پانی سے خوف ختم تو تیراکی سیکھنا اور اس اس میں مہارت حاصل کرنا child's play بن جاتا ہے
تالاب لکھنا تھاتیلا ب کا مطلب بتایں سب سے پہلے؟
اس پر ذرا ریسرچ کر لیں۔ ٹریننگ اور لائف جیکٹ کے بغیر بچوں کو تالاب میں ہرگز اکیلا نہیں چھوڑنا چاہیے۔ اگر گھر میں تالاب ہو تو اس کے سارے راستے بند رکھنے چاہیئں۔ آپ ذرا معلوم کریں کہ آپ کے ہی ناروے میں ہر سال کتنے بچے ڈوب کر مرتے ہیں تو چودہ طبق روشن ہونے کا روشن امکان ہےپانی کے خوف کی وجہ سے panic میں آکر ایسا ہوتا ہے۔ جہاں میں رہتا ہوں، وہیں قریب ہی بچوں کا سوئمنگ پول ہے جہاں ہر عمر کے بچے تیراکی کرنے آتے ہیں۔ یہاں پر والدین بہت چھوٹی عمر کے بچوں کو تیلاب میں اکیلا چھوڑ دیتت ہیں جو زیادہ گہرا نہیں ہوتا۔ تین چار ڈبکیوں کے بعد خوف از خود دور ہو جاتا ہے۔ جب پانی سے خوف ختم تو تیراکی سیکھنا اور اس اس میں مہارت حاصل کرنا child's play بن جاتا ہے
جب آپ اپنے بچے کو اول دن ہی سے پانی فوبیا کا شکار بنا دیں گے تو مشکل وقت پڑنے پر ہاتھ پاؤں چھوڑ دینا تو ہوگا ہی