مائیکروسافٹ پر اب انویسٹ کا موڈ نہیں رہا۔ ارادہ ہے کہ بتدریج ایپل کو منتقل ہوں گاکن مشکلوں میں پڑے ہیں 99 ڈالر میں اپگریڈ کر لیں۔
ویسے ابھی گوگل کیا ہے۔ ذرا دیکھیں توکن مشکلوں میں پڑے ہیں 99 ڈالر میں اپگریڈ کر لیں۔
کیا آپ ان انتہائی سستے بیچنے والوں پر اعتماد کریں گے؟ویسے ابھی گوگل کیا ہے۔ ذرا دیکھیں تو
وہاں تو کچھ مفت نہیں ہوتا بلکہ مہنگا ہی ہوتا ہے۔مائیکروسافٹ پر اب انویسٹ کا موڈ نہیں رہا۔ ارادہ ہے کہ بتدریج ایپل کو منتقل ہوں گا
کچھ مہینے قبل ایک دوست کے لیے ونڈوز 7 کی کی خریدی تھی، مالٹا سے سیلر تھا، 15 پاؤنڈ میں ملی اور کوئی مسئلہ نہیں کیا۔ آرام سے آٹھ پر اپ گریڈ ہوئی اور پھر دس پرکیا آپ ان انتہائی سستے بیچنے والوں پر اعتماد کریں گے؟
ایک تسلی تو ہے کہ سسٹم میں کچھ بھی فالتو نہیں ہوگا کہ ان سے کچھ بھی مفت نہیں ملتاوہاں تو کچھ مفت نہیں ہوتا بلکہ مہنگا ہی ہوتا ہے۔
ونڈوز تو مستقل ایکٹیویٹ ہو گئی تھی۔ ڈی ایکٹیویٹ کب اور کیسے ہوئی؟عجیب بات ہے کہ یہ نیا طریقہ اب میرے ڈیسک ٹاپ پر کام نہیں کرتا۔ اس کو اپ گریڈ کرنے کی کوشش کی تو ری سٹارٹ کے بعد اس نے بتایا کہ ونڈوز کڈ ناٹ کانٹینیو، رولنگ بیک۔ پرانی ونڈوز واپس
مستقل ایکٹی ویٹ لیپ ٹاپ پر کی ہے۔ ڈیسک ٹاپ پر نہیں۔ جب اس پر کی ہے تو یہ نیا مسئلہ پیش آیاونڈوز تو مستقل ایکٹیویٹ ہو گئی تھی۔ ڈی ایکٹیویٹ کب اور کیسے ہوئی؟
پی آئی ڈی فائل والا طریقہ ڈیسک ٹاپ پر چلائیںمستقل ایکٹی ویٹ لیپ ٹاپ پر کی ہے۔ ڈیسک ٹاپ پر نہیں۔ جب اس پر کی ہے تو یہ نیا مسئلہ پیش آیا
جی، یہی سوچ رہا ہوں کہ اس پر کسی وقت ہاتھ صاف کروںپی آئی ڈی فائل والا طریقہ ڈیسک ٹاپ پر چلائیں
ویسے کلین انسٹال کر کے اپگریڈ بھی کیا جا سکتا ہےجی، یہی سوچ رہا ہوں کہ اس پر کسی وقت ہاتھ صاف کروں
ونڈوز کا مسئلہ اصلی چابی نہیں اسکے اندرونی بگز ہوتے ہیںکن مشکلوں میں پڑے ہیں 99 ڈالر میں اپگریڈ کر لیں۔
ویسے کلین انسٹال کر کے اپگریڈ بھی کیا جا سکتا ہے
کوشش کرتا ہوںونڈوز کا مسئلہ اصلی چابی نہیں اسکے اندرونی بگز ہوتے ہیں
اگر سیٹ اپ یو ایس بی پر برن نہ ہو سکے تو؟ یعنی ایرر آ جائے بار بار؟کل کچھ احباب نے ونڈوز 10 پروفیشنل کی انسٹالیشن سے متعلق ٹیوٹوریل کی درخواست کی تھی۔ اس ضمن میں ٹیوٹوریل حاضر ہے:
- سب سے پہلے مائکروسافٹ کی آفیشل ویب سائٹ سے ونڈوز 10 ڈاؤنلوڈ کر کے یو ایس بی پر برن کر دیں۔
- اب اس یو ایس بی کو کھولیں اور sources فولڈر میں یہ فائل کاپی کر دیں۔ یہ فائل ونڈوز انسٹالر کو بتائے گی کہ ہوم کی بجائے پروفیشنل ورژن انسٹال کرنا ہے۔
- اس یو ایس بی سے کمپیوٹر کو بوٹ کریں اور ونڈوز 10 پروفیشنل انسٹال کر لیں۔
- انسٹالیشن مکمل ہو جانے کے بعد سٹارٹ مینیو سے کمانڈ پرمپٹ ایڈمن رائٹس کیساتھ چلائیں:
- اب یہاں درج ذیل کمانڈز باری باری دیں۔ ہر کمانڈ کے بعد اینٹر بٹن دبانا ضروری ہے:
کوڈ:slmgr.vbs -upk slmgr.vbs /ckms sc config wuauserv start= auto net start wuauserv slmgr.vbs /ipk BV9QP-TXN4X-4GJ6Q-J42Y4-W8F9M slui 3 RH3FF-9DXJ4-DMQ3M-72F6V-2MF2F
- ونڈوز 10 پروفیشنل مستقل ایکٹیویٹ کرنے کیلئے ونڈوز کی سیٹنگ میں جائیں :
- اور ایکٹیویشن مینو میں جینیریک چابی اپڈیٹ کر دیں:
کوڈ:VK7JG-NPHTM-C97JM-9MPGT-3V66T
- ونڈوز 10 پروفیشنل ہمیشہ کیلئے ایکٹیویٹ ہو گئی ہے، یہ چیک کرنے کیلئے کمانڈ پرمپٹ میں یہ کمانڈ دیں:
کوڈ:slmgr.vbs -xpr
- اب آپ جتنی بار چاہیں کمپیوٹر پر ونڈوز 10 پروفیشنل ری انسٹال کر سکتے ہیں۔ یہ انٹرنیٹ سے رابطہ کر تے ہی اپنے آپ ایکٹیویٹ ہو جائے گی۔
یو ایس بی کا سائز کیا ہے؟ برن سے مراد کاپی پیسٹ نہیں ہےاگر سیٹ اپ یو ایس بی پر برن نہ ہو سکے تو؟ یعنی ایرر آ جائے بار بار؟
8 جی بی. برن کرنے کی کوشش کر رہی ہوں. سیٹ اپ مائکروسافٹ سے ڈاؤنلوڈ نہیں کیا بلکہ میرے بھائی کو اپنی یونی سے کچھ کمپیوٹرز اور موبائلز کے لیے فری ڈاؤنلوڈز ملے تھے اس میں سے لیا ہے. لیکن اب یہ برن نہیں ہو پا رہا.یو ایس بی کا سائز کیا ہے؟ برن سے مراد کاپی پیسٹ نہیں ہے