ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

arifkarim

معطل
8 جی بی. برن کرنے کی کوشش کر رہی ہوں. سیٹ اپ مائکروسافٹ سے ڈاؤنلوڈ نہیں کیا بلکہ میرے بھائی کو اپنی یونی سے کچھ کمپیوٹرز اور موبائلز کے لیے فری ڈاؤنلوڈز ملے تھے اس میں سے لیا ہے. لیکن اب یہ برن نہیں ہو پا رہا.
برن کا سافٹوئیر کونسا ہے؟
 
arifkarim

معطل
برن سافٹویئر؟ معذرت میں انتہائی نان ٹیکنیکل بندی ہوں.
جو سیٹ اپ ڈاؤنلوڈ کیا ہے وہ ونڈوز 10 کا ایجوکیشن ورژن ہے. 64 بٹ.
ٹھیک ہے یہ والا بھی ہو جائے گا۔ یہاں سے برن سافٹویر ڈاؤنلوڈ کرکے اسمیں اسکو لنک کر دیں اور برن کر لیں
Rufus - Create bootable USB drives the easy way
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ٹھیک ہے یہ والا بھی ہو جائے گا۔ یہاں سے برن سافٹویر ڈاؤنلوڈ کرکے اسمیں اسکو لنک کر دیں اور برن کر لیں
Rufus - Create bootable USB drives the easy way
برن تو ہو گیا. جزاک اللہ خیر.
اب باقی سب ایسے ہی کاپی کرنا ہے؟ اس طریقے میں نمبر 2 پر جو فائل کاپی کرنے کا کہا ہے وہ کیا key یے؟ میرے پاس اپنی کی موجود ہے تو کیا پھر بھی یہی طریقہ استعمال ہو گا؟
 
اگر آپکے پاس کی ہے تو پھر اسکی ضرورت نہیں
 
Top